正在加载视频...

视频加载失败

پاکستانی لباس

197,652 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Maryam Chaudhry 的头像
Maryam Chaudhry2 年前

یہ ہے پاکستان کا لیڈر 🔥 جو صرف اپنے لوگوں کے لیے بولتا ہے ❤‍🔥

Pakistan Tribune 的头像
Pakistan Tribune2 年前

اگر فیاض الحق چوہان کی فردوس عاشق اعوان سے شادی کروائی جائے تو بچے کس طرح کے نکلیں گے ؟؟؟؟؟ #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا

عام آدمی 的头像
عام آدمی2 年前

میں نے اپنی اس عمر میں صرف عمران خان کو اس لباس کی عزت کرواتے دیکھا ہے ورنہ باقی سب احساس کمتری میں مبتلا رہے

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

got a min for a new song?

Ali Bahi 的头像
Ali Bahi2 年前

باجواہ کو اس پاکستانی لباس سے بھی تکلیف تھی، خان کیوں شلوار قمیض پہن کر دورے کرتا ہے۔

Dr. K 💥 的头像
Dr. K 💥2 年前

@NewsLifafa

Eva Holy 🥷 的头像
Eva Holy 🥷2 年前

@rizvi403 ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت لگ رہے ہیں خان صاحب

Altaf Hussain 的头像
Altaf Hussain2 年前

@S_choudhry2 عمران خان زندہ باد

Awami Speaks 的头像
Awami Speaks2 年前

Imran khan a leader Imran khan a achiever Imran khan a social activist Imran khan a global icon

Zahid Iqbal Zahid 的头像
Zahid Iqbal Zahid2 年前

شلوار قمیض میں عمران خان پوری دنیا میں جاتا تھا اور بتاتا تھا کہ یہی پاکستانیوں کا قومی لباس ہے ہمیں فخر ہے ایسے لیڈر پر جو سوٹڈ بوٹڈ نہیں تھا بلکہ وہ سوٹڈ بوٹڈ لوگوں سے بہتر ،غیروں کی زبان میں بات کر کے انہیں جواب دیتا تھا

Maaz. Ahmad Pti 的头像
Maaz. Ahmad Pti2 年前

جو کر لو عوام نہیں باز آئے گی محبت سے دیر بالا ورکرز کنونشن کے مناظر #عمران_خان_تو_آئے_گا

相关视频

پچھلے سال یوم جشن آزادی پوری قوم نے انتہائ جوش و خروش سے اپنے کپتان عمران خان کے سنگ منایا ۔ ہاکی سٹیڈیم لاہور میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی ۔ کپتان نے وہاں اپنا تاریخی خطاب فرمایا ۔ جلسے کا اختتام قومی ترانے پر ہوا ۔ عمران خان جس نے اس ملک کی بقا کے لیے 27 سال سیاسی جدوجھد کی جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا جس نے حرمت رسول کے لیے پوری دنیا میں آواز اٹھائ اقوام متحدہ سے 15 مارچ اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن مقرر کروایا سعودی عرب میں مقید پاکستانیوں قیدیوں کو آزاد کرایا پاکستانی لباس دنیا میں متعارف کروایا غریبوں کو صحت کارڈ جیسی سہولت فراہم کی غریبوں کے لئے پناھگاہیں بنائیں لنگر خانے کھولے جسے پوری قوم اپنا وزیراعظم چاہتی ہے اور یہی اس کا قصور تھا جس کی وجہ سے آج وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور پوری مسلم امہ اور پاکستانی قوم اپنے محبوب لیڈر کے جیل میں ہونے کی وجہ سے شدید اذیت میں مبتلا ہے ۔ قوم کی دعا ہے کہ جلد از جلد عمران خان جیل کی سلاخوں ںسے باہر نکلیں اور قوم انہیں اپنا اگلا وزیراعظم بنتا دیکھے ۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان

Qasim Khan Suri

70,805 次观看 • 3 年前

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے. صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا نورخان ایئربیس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایران کا اعلیٰ سطح وفد بھی صدر مسعود پزشکیان کے ہمرا ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں نے بھی انہیں سلامی پیش کی۔ اس موقع پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے صدر مسعود پزشکیان کو پھول پیش کئے جبکہ پاکستان اور ایران کے پرچم تھامے بچوں نے ایرانی صدر کا خیرمقدم کیا۔ صدر مسعود پزشکیان نے ہاتھ ہلا کر بچوں کے خیرمقدمی نعروں کا جواب دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستانی قیادت کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ معانقہ و مصافحہ کیا۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

Prime Minister's Office

76,885 次观看 • 3 个月前

اس جنگی صورتحال کا ہم پر براہ راست اثر ہے ۔ عاصم منیر کی سعودی عرب سے جو تصویر سامنے آئی، اس میں وہ عام سوٹ یا رسمی وردی میں نہیں بلکہ جنگی وردی میں تھے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ سعودی قیادت کو “Tough guy” کا تاثر دینا چاہتے ہوں،جیسےاس خطے میں عسکری طاقت کا اصل چوہدری وہی ہیں۔جو کچھ کرنا ہے ان کے ذریعے ہی ہوگا۔ ہماری اطلاعات یہ ہیں کہ سعودیز نے انکی پوسچرنگ کو positively نہیں لیا, کہ انہوں نے یہ لباس کیوں پہنا؟! اس کے بعد پنڈی کے اشارے پر چند ٹی وی چینلز اور تجزیہ کاروں کے ذریعے باقاعدہ یہ بیانیہ چلایا گیا کہ جرنیل صاحب جنگ کے لیے تیار ہیں اور سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگر یہ بات نارمل ہوتی تو ایسے ہی گذر جاتی لیکن پنڈی کے حکم پر چینلز سے باقاعدہ کیمپئن چلائی گئی کہ عاصم منیر سعودیہ کے لیے تیار ہے ایران وہاں پہ کچھ بھئ نہ کرے ۔ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے بعد سب سے ذیادہ متاثر ہونے واے تین ممالک یو اے ای،سعودیہ اور قطر ہے ان تینوں ممالک میں امریکی فوجی اڈے اور جنگی طیارے موجود ہیں، اسی بنیاد پر ایران نے نشانہ بنایا ان ممالک میں یہ تاثر بھی پیدا ہوا کہ امریکہ نہ تو ان کی مؤثر حفاظت کر سکا اور نہ ہی انہیں پہلے سے خبردار کیا۔ اب واشنگٹن مختلف ذرائع سے دباؤ ڈال رہا ہے کہ جی سی سی ممالک خود جنگ میں کودیں۔ اسی پس منظر میں خلیجی ممالک دوسری فوجی طاقتوں کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ان کے پاس دو بڑے آپشن سمجھے جا رہے ہیں،انڈیا، پاکستان ۔ بھارت غالباً براہِ راست لڑائی میں نہیں جائے گا بلکہ صرف تربیت تک محدود رہے گا، جبکہ خلیجی ممالک سمجھتے ہیں کہ اس خطے میں عملی طور پر اگر کوئی فوج کام آ سکتی ہے تو وہ پاکستان کی فوج ہے۔ شاید اسی لیے عاصم منیر غیر معمولی طور پر متحرک نظر آ رہے ہیں۔ چند ہزار فوجی کرائے پر بھیج دیے جائیں تو اربوں ڈالر بھی آ سکتے ہیں۔ لیکن اصل مسئلہ باہر نہیں، اندر ہے۔ پاکستان میں ایک نئی طرز کا آمرانہ نظام کھڑا کر دیا گیا ہے جو نہ ڈلیور کر رہا ہے اور نہ عوامی حمایت رکھتا ہے۔ یہی خوف عاصم منیر اور دوسرے تمام جرنیلوں کا یہی مائیڈ سیٹ ہے پاکستانی مردو کی طرح ہے کہ خوہ چاہے جہاں مرضی منہ ماریں۔ لیکن انکے ماتحت نیک پروین کی طرح خصوصیات کی حامل ہوں لیکن جسطرح کے اوباش یہ خود ہیں اسی طرح کے لوگ ملک پہ مسلط کئیے ہیں۔یہی وجہ کہ ڈیلیوری نہیں ہو رہی ہے۔ اسی لیے فیلڈ مارشل جنونی انداز میں اس ڈھانچے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ اگر یہ نظام گرا تو سب سے بڑا نقصان انہی کا ہوگا۔ اصل خوف یہ ہے کہ جس دن عمران خان باہر آ گئے، اس دن احتساب کا دروازہ کھل سکتا ہے۔ کیونکہ اگر یہ نظام نہیں چلتا تو انکا نقصان ہے ۔ انکی جان پر بنی ہوئی ہے کہ جس دن عمران خان باہر آگیا ان سب کا احتساب ہو گا یہ ہے سارا مسئلہ ۔بیرسٹر شہزاد اکبر

Rodium-A

31,316 次观看 • 7 个月前