Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
”پاکستانیو، یاد رکھنا ! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے ؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔“ کپتان عمران خان #FreeImranKhan
24,182 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
20 Kommentare

@fozisidd میرے پاکستانیوں پی ٹی آئی پر قابض قیادت مکل طور پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے، کمپرومائز ہے اور یہ عمران خان کو رہا نہیں کروائیں گے اور نہ ہی کروانا چاہتے ہیں *یہ بات عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنان کو جتنا جلدی سمجھ آ جائے اتنا ہی سب کے لیے بہتر ہوگا* 😢🤔

#FreeImranKhan

@Litecia_Litecia Samjh aa gai hai Bhai sahib. Lead karen inko, leadership naahi lead kar sakti to resign karen.

گھڑی چور قوم کو تیرے جھوٹ کا پتا چل چکا ہے کہ ہم کوئی غلام تو نہیں ساری پاکستانی عوام نے بار بار دیکھا کہ تیرے بچوں سمیت تیری ساری پارٹی کس طرح تیری رہائی کے لئے امریکہ کے قدموں میں گری

کچھ دن پہلے سہیل افریدی نے دعوی کیا تھا کہ عمران خان رہا ہونے والے ہیں اور اب سہیل افریدی ہی کی گرفتاری کا حکم اگیا ہے. ہور چوپو.

موجودہ پی ٹی آئی مگر مسلط رجیم کی سہولت کاری کر رہی ہے۔ یہ غیر ملکی ایجنٹ مافیا رجیم عمران خان سے تین سال مانگ رہا تھا، اس پی ٹی آئی قیادت نے تین سال سے زائد عرصہ خان ہی مسلط رجیم کے حوالے کر دیا اور کسی بھی قسم کے عوامی احتجاج کے خطرے سے بھی مسلط رجیم کی جان چھڑا دی۔

جی بہتر

Kaptaaan ko Allah Pak lambi Zindagi Atta kare Aamenn

لعنتی جیل میں

One n only ik

🌅 #FreeImranKhan to save #Pakistan 🇵🇰

یہ قیادت کو سنائے 🙄قوم کو سب یاد ہے قوم تیار ہے پر بزدل قیادت کو لالچ اور عہدوں نے اندھا کیا ہوا ہے

🔥

عمران خان ❤️🇵🇸🇵🇰

ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﯾﺎﺭﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺰﺍ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﺴﯽ

Asim munir is a psychopath killer.

@SohailAfridiISF is now a military puppet what’s next

بیغرتو کشمیریوں کی طرح باہر نکلو، خان تمہاری ٹویٹس سے باہر نہیں آے گا

@DrAyesha555 جیسے تم نےغلام بناکر سارے مطالبات پورے کرنے پر دستخط کر کے اپنےاقاوں کوشش کیا

آزادی کا شعور ہی قوموں کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ جب عوام اپنے حقوق، خودمختاری اور آزادی کی قدر جان لیں تو انہیں دبانا یا غلام بنانا ممکن نہیں رہتا۔" #FreeImranKhan
