Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پبلک سروس میسیج جنرل الیکشن 2024 کے لئے کنٹرول روم فنکشنل ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو اپنے امیدوار کے نشان کا نہیں پتہ تو آپ اس نمبر پر کال کر کے اسسٹنس لے سکتے ہیں۔ 051-6133331

244,086 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Maulana Sami Ullah JUI 's profile picture
Maulana Sami Ullah JUI 2 years ago

ہمیں الحمد للّہ اپنے انتخابی نشان کا پتہ ہے ان شاءاللہ ✌️ ہم نے 8فروری کو اپنی امانت اور اپنا فریضہ قیمتی ووٹ کتاب پر مہر لگاکر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو دینا ہے اور ہمیں اپنے انتخاب پر فخر ہے

Pervez Hussain's profile picture
Pervez Hussain2 years ago

Vote sirf khan k liye Pakistan k liye

Humaira ( مروہ صدیقی )'s profile picture
Humaira ( مروہ صدیقی )2 years ago

جب انصاف نہیں ملتا۔ اور ریاست آپ کے ووٹ کی قدر نہیں کرتی۔ آزادی اس کے حصول کی ذمہ داری ہے۔ اور اس کی برقراری #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان

imran khan's profile picture
imran khan2 years ago

انشاءاللہ اٹھ فیبروری کے بعد یہ حالات ہوں گے😂😂😂😂

Umer Farooq's profile picture
Umer Farooq2 years ago

ایک طرف خدمت ہی خدمت ایک طرف عیاری ہے لو یہ ترازو تول کے دیکھو کس کا پلہ بھاری ہے❤❤

Fareed Tufan's profile picture
Fareed Tufan2 years ago

NA-1چترال میں جے یوآئی اُمیدوار طلحہ محمود کی طرف سے چار چار ہزار روپے کی تقسیم کا عمل جاری ہے

❝𝐋𝐚𝐭𝐢𝐟 𝐒𝐡𝐚𝐡 ❞'s profile picture
❝𝐋𝐚𝐭𝐢𝐟 𝐒𝐡𝐚𝐡 ❞2 years ago

True

عائشہ اختر's profile picture
عائشہ اختر2 years ago

اس الیکشن کمیشنر بےایمان کے ہوتے ہوئے پاکستان میں کبھی بھی الیکشن صاف اور شفاف نہیں ہو سکتے اسی لیے یہ الیکشن کمیشنر بےایمان نامنظور نامنظور نامنظور #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Related Videos

دنیا میں کسی کے لیے، چاہے اس نے سینکڑوں قتل کیے ہوں، چاہے وہ دنیا کا سب سے بڑا اسمگلر ہو، چاہے اس نے دنیا کی بدکاریاں کی ہوں، آج تک کسی کے لیے یہ نہیں ہوا کہ اس کے گھر والوں سے ملاقات پر پابندی ہو۔ عمران خان کا کیا کام؟ ایک سابق وزیراعظم ہے، نہ سہی ایک اچھا کرکٹر رہ چکا ہے، نہ سہی پاکستان کا سٹیزن تو ہے۔ ان سے ملاقات پر پابندی کس بنیاد پر؟ حالات بغاوت کے بھی پکے ہیں، حالات مردہ باد زندہ باد کے بھی پکے ہیں، حالات خانہ جنگی کے پکے ہیں۔ ہمیں صرف یہ ڈر ہے کہ خدانخواستہ اگر ہم عوام کو سڑکوں پر لے آئے تو پاکستان اس کو سہہ سکے گا یا نہیں؟ اس کے نتیجے میں کیا ہوگا، اس کا ہم سب کو ڈر ہے۔ ہم مجرم سمجھتے ہیں شہباز شریف کو، ہم مجرم سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی کو، ہم مجرم سمجھتے ہیں ہر اس پارٹی کو جس نے 24ویں، 25ویں ترامیم میں ووٹ دیا۔ آپ کے ووٹ کے بغیر یہ نہیں ہو سکتا تھا۔ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ آپ نے اپنے عدلیہ کے پر کاٹ دیے، آپ نے اپنی میڈیا پر پابندی لگائی، آپ نے اپنے پارلیمنٹ کو کمزور کیا۔ اس کا نتیجہ اب آپ کے خلاف جائے گا۔ زرداری صاحب ہو سکتا ہے آپ صدر نہ رہیں، شہباز صاحب ہو سکتا ہے آپ وزیراعظم نہ رہیں کیونکہ آپ نے ایک غلط تالاب میں پانی ڈال دیا ہے۔ یہ ابھی بھی وقت ہے، مہربانی کریں۔" اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

Siddique Jan

20,229 views • 4 months ago