Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

#پبلک_آگاہی_میسیج دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز...

776,482 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

RH Riaz's profile picture
RH Riaz2 years ago

جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نےدعویٰ کیاکہ انکی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیاھے براہ کرم یاد رکھیں گھٹنےکے جوڑ کی تبدیلی اصل حل نہیں ہے یہ صرف ہمارے پرائیویٹ ہسپتالوں کو کھانا کھلاتاھے اسے آزمائیں، اس کی تیاری اتنی بوجھل نہیں ہے 2/2 فالو شیئر🙏🙏

Zarrar Hussain 🇰🇼 💕 🇵🇰 ضرار حسین's profile picture
Zarrar Hussain 🇰🇼 💕 🇵🇰 ضرار حسین2 years ago

@riazhussain44 برائے مہربانی کوئی یہ نہ استعمال کرے میری اپنی فیملی میں ایک فیمیل نے یہ استعمال کیا تھا اور اسکے بعد انکی حالت اتنی خراب ہوگئ تھی کئی دن انکو ناقال برداشت درد سہنا پڑا تھا اور گھٹنے سوج کر آلو ہوگئے تھے اور ساری کھال جل گئی تھی

Pakistan Khan's profile picture
Pakistan Khan2 years ago

@riazhussain44 بزرگوں میں گھٹنوں کے درد کی وجہ "آسٹیو آرتھرائٹس" کی بیماری ہے۔ جس میں کئی دہائیوں گھٹنوں کے جوڑوں میں آہستہ آہستہ نقصان ہوتا ہے۔ ہڈیوں کے کونے بڑھ جاتے ہیں، جوڑوں کا گودہ ختم ہو جاتا ہے۔ درمیانی خلا ختم ہو جاتی ہے۔ آپ خود سوچیں اس کو ٹوٹکوں سے حل کرنا صرف دل کی تسلی ہے۔

Muhammad ASHRAF's profile picture
Muhammad ASHRAF2 years ago

@riazhussain44 آسٹیو پروسس گھٹنوں کے جوڑوں میں کارٹلیج لاس کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے ہڈیوں میں تکونے بن جاتی ہے 😌🤭 اور خلا کم ہو جاتا ہے سائیڈوں والے مسلز سٹریس میں آجاتے ہیں 🙄 ٹیکنیکلی یہ مکمل بکواس ویڈیو ہے 🤭

Tariq Sindhu's profile picture
Tariq Sindhu2 years ago

@riazhussain44 بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔ابھی پوری دنیا اپنی عوام کو ہیلتھ ایجوکیشن دے رہی ہے اور غلط نظریات کو درست کرنے کی جدو جہد میں مصروف ہے اور ہمارے ملک میں تمام جہلا کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ دل کھول کے لوگوں کو جو تھوڑی بہت ہیلتھ ایجوکیشن تھی اس کا بھی ستیا ناس کر رہے ہیں۔ ایک

inam ulhaq's profile picture
inam ulhaq2 years ago

@riazhussain44 ایڈے چٹے ہتھاں والا دلی دا نہیں ہوسکدا

Dr Taimur Ali Syed's profile picture
Dr Taimur Ali Syed2 years ago

@riazhussain44 @mehboobjeegmai1 اس میں لال مرچ، ہلدی، جائیفل، اور تھوڑی سی پسی ہوئ پیاز بھی شامل کرلیں تو ایک اچھی پائے کی ریسیپی بن جائے گی۔۔۔

Zeeshan's profile picture
Zeeshan2 years ago

@riazhussain44 Comments krny say phly ya daikh lo to kch افاقہ ho jay ga

🇵🇰م's profile picture
🇵🇰م2 years ago

@riazhussain44 @CommunityNotes this post is misleading

Hafeez's profile picture
Hafeez2 years ago

@riazhussain44 وچ انڈا پانا اے ؟؟؟

Related Videos