Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کابینہ کا اجلاس اسی جگہ ہوتا ہے جو جگہ ۲۰۱۳ سے متعین ہوئی ہے۔ اس جگہ اور اس ترتیب میں کوئی فرق نہں آیا ہے۔ پہلے بھی کور کمان ڈر ہاؤس سے پی ٹی آئی کی حکومت چلتی تھی اب بھی وہیں... show more
14,443 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

2013 اور 2018 کو چھوڑو، بات 2024 کی کرو جس میں آپ کا لیڈر بلوچستان اسمبلی سے سینیٹر چنتخب ہوا ھے۔ کس کے ووٹوں سے؟

پی ٹی ائی کا موقف بھی سن لیتے تو اچھا ہوتا، مگر ہمارے ہاں رواج ہے کہ الزام تراشیوں کو سچ ثابت کرنا اور پھر ناچنا

بیچارے کیا کریں جی خمیرو ہاں کا ہے

مطبل یہ ہے ، کہ کرسی مل جائے جیسا بھی ہو ، ان کے چرنوں میں بیٹھ جائے ، کوئی عیب کی بات نہیں ، انقلاب تو وڑ گیا

سر کیا کہیں کب سارے راستے اسی گیٹ سے ملتے ہیں

پانچ دفعہ اپنے حلقے سے ہارنے والے کو کور کمانڈر نے بلوچستان سے سینیٹر منتخب کیا۔ اس بارے میں بھی کچھ فرمائے گا۔۔۔۔

اس کو کہتے ہیں اصل بکواس نا ثبوت نا گواہ 😡😡 صرف بکواس اور دلالت 😡😡 لعنتی لوگ

مطلب تین بار پارلیمانی سیٹ ہارنے والے ایمل ولی جو اب اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے بلوچستان سے سینیٹر بنا دیے گئے ہم پر الزام لگائینگے ۔۔۔ حد ہوگئی 🤣

pa di ke haya way nu da hal ba wo… os um wae taso che senator jorh shwe nu laka saboot wasara shta na kho laka gh***l pa mi***zo enzi bs 🤣🤣🤣
