Loading video...
Video Failed to Load
پراپوگنڈہ اور جھوٹ مت پھیلائیں، بہت ہی تکلیف دہ چیز کوئی بھی تھوڑا سا بھی دل رکھنے والا تکلیف محسوس کئے بنا نہیں رہ سکتا اللہ پاک اس بچے کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائیں، آمین۔۔ بچے کے باپ کے پاس فتنہ خان نیازی کو ٹکٹ کی رشوت... show more
115,408 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

میاں عباد فاروق کا بیٹا جس وقت بیماری سے لڑرہا تھا اُس وقت اُسکا باپ عباد اپنے قائد کیلئے سڑکوں پر دنگے پرتشدد فسادوں میں جتھوں کو لیڈ کررہا تھا یہ دو کلپ میاں عباد فاروق کے ہیں لیکن آج سوشل میڈیا پر ایک لاش پر ریاستی جبر کیخلاف بھرپور پراپیگنڈا بھی کیا جارہا ھے ۔۔۔

عمران ریاض کا دل خون کے آنسو رو رہا ہوگا۔ کہ وہ اس بچے کا فائدہ نہیں اٹھا سکا 🙂 دوڈری طرف pti سمیت وہ لوگ جو ایسے واقعات کو کیش کرتے ہیں وہ پیسے کمانے لگے ہیں 😒

اسکا بیٹا تو ویسے بھی جنت پہنچ گیا معصوم تھا۔۔اب اسکی بنڈ ایسے سرخ کردو کہ سرجن کوبھی سمجھ نہ اسکیں

چودھری صاحب حقیقت اپ کو بھی معلوم ہے اور ہم سب کو لیکن یہ ظلے شاہ اور ارشد شریف کے طرح اس پھول جیسے معصوم بچے پر لوگ سیاست کر رہے ہیں یا ظلم کر رہے ہیں اگر ان تینوں کا کوئی قصور تھا اور اسکے ساتھ انصاف والا معاملہ ہوا تو پھر ہم پھر اور ہمارے جیسیوں پر اللہ کا لعنت

پروپیگنڈہ عروج پر ہے جھوٹ کا بازار گرم ہے

عوام سب جانتے ہیں اتنی گندی سیاست کون کرتا ہے قیامت کے دن سخت عذاب تیار ہے انشاءاللہ

@IbnBatutta_1304 مگر ان توتیوں کو کون سمجھاے ؟ شہیدوں کا مذاق اڑانے والے کیا جانے کہ شہیدوں کی ماؤں پر کیا گزرتی ہے یہ مکافات عمل ہے اپنے اپنے اعمال کے نتائج سب نے خود بھگتنے ہیں ایمان کی جنکو فکر نہیں صرف ایک مرتد کے لیے یہ سب کیا اس بندے نے کاش اب بھی اس مرتد کا گھناؤنا چہرہ پہچان لے

100%درست بات کی ہے

کھوتا پٹواری
