Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پروفیشنل اور ڈیجیٹل بھکاری اس نوجوان پر قربان
160,928 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ صرف ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنائی گئی ہے اگر یہ پہلے سے کام کر رہا ہوتا تو اس کا کرتا بنا کسی داغ کے اتنا اجلا اور صاف نا ہوتا

Great man, but a great shame for the well educated "Berozgar" youth of Pakistan.

اس وڈیو کا مقصد جو بھی ہو اس کی مالی مدد کرنی چاہئے بیچارہ ہے تو معذور

Allah rhm frmaiy.😥

اللہ تعالیٰ آس کے رزق میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین

21 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ اس معذور کی ہوناچاہیئے نہ کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی ۔ یہ بندہ تو مزدوری کرکے آئی ایم ایف کا قرض اتار رہا ہے۔

Ya Allah raham farma 🙏🥲

Pakistani Tujhey Salaaam 🇵🇰🇵🇰❤️❤️💐💐

Mary village ka ha

خوددار اور غیرت مند لوگ ایسے ہوتے ہیں۔۔ Farooq Malik ATN: عوامی تحریک نجات
Похожие видео
Sensitive content
ہائے افسوس کے اس نوجوان نے جس دلیری کے ساتھ فحاشی پھیلانے والوں کو ایکسپوز کیا اتنی ہی ڈھٹائی کے ساتھ عورت کارڈ استعمال ہوا اور پولیس نے اس نوجوان کو غیرقانونی طور پر گرفتار کیا
Rebel Flame 🔥
173,466 просмотров • 5 месяцев назад
