Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پروگرام نہ کاٹا کریں کون منع کرتا ہے؟خود سے ریکارڈنگ کرنی پڑتی ہے
203,713 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

ایہہ والی باجی اپنی کم والی دے نک وچ دم کر دندی ہونی قسمے

جونئیرز کے ہاتھوں سینئرز کو اوقات بتائی گئی ہے۔ اب جونئیرز سوچ لیں کہ تمہاری کیا اوقات اور ویلیو ہوگی ان کے سامنے جنکے تلوے چٹا تے ہیں کیا ہوگی 💀

بانو صاحبہ آپ سہی منجی ٹھوکتی ہیں اس نظام پر۔ اور نظام کا حال یہ ہے کے آئینہ دکھانے والے ادارے بھی نظام سے ڈرتے ہیں روزی روٹی کا سوال ہے انکا😂

مزدور کے کپڑوں پر کچھ دھبے اور لگنے سے مزدور کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یونیفارم چاھے جج کی ھو، غلط فیصلوں کے دھبے اس کے کفن سے بھی نہیں اترتے

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی تو مال غنیمت میں حصہ لینے سپریم کورٹ چلے گئے تھے دونوں کے وکیل پیش ھوئے تھے فاروق ایچ نائیک تو ججزز کا انتخاب بھی خود کرتا ھے پھر اس کے سامنے پیش بھی ھوتا ھے

بی بی یہ مالغنیت ہیں انہوں نے جنگ جیتا ہے سب پارٹیوں نے مل کر جنگ جیتی ہے اب تو حصہ برابر ہوگا

Beni fisheries

جو عدالتیں نیازی ٹولے کو ریلیف دیں وہ آئین و قانون کی علمبردار ہوتی ہیں اور جن سے انہیں ریلیف نہ ملے وہ آئین و قانون کی دشمن عدالتیں ہوتی ہیں۔ کیا پوری قوم کو اپنے جیسا یوتھیا سمجھا ہوا ہے؟

جیتی رہئے سارہ بانو،اللہ حیاتی دے،یہ ایک ادارہ ہی کیوں ہےجبکہ باقی سارامُلک،عوام،سلطنت وڑچُکےہیں؟ اسلئے کہ یہ ابھی بھی سرکار فرنگ کےنوکر ہیں اُنہی کےبٹھائے ہوئے ہیں،سب فراڈ ہے،سب ڈرامہ ہے، سب مراعات اور نوٹ وخانے کے منتظر ہیں، مرعوب اتنے ہیں کہ ایک پٹا، چھڑی ملنے پر ماں بیچ دیں🇵🇰
