Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پشاور میں ہونے والی ریلی کے خوالے سے پیغام.
92,791 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@Muhammadkhanik @ImranKhanPTI میرے لسٹ میں اگر کسی نے مجھے عمران خان کے علاوہ باقی کسی بھی ایکس وائ زیڈ کیوجہ سے فالو کیا ہوا ہے وہ مجھے انفالو کریں میں پاکستانی سیاست میں صرف ایک لیڈر کا عاشق ہو وجوہات ہزارو ہے اور وہ لیڈر ہے عمران خان میں کسی بھی سیاسی سوشل میڈیا ٹیم کا نہ حصہ تھا نہ ہو نہ ہونگا صرف خان

مروت صاحب آپ کا ہمیشہ دفاع کیا ہے کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ کہہ دیتے کہہ میری کوئی ٹیم نہیں عمران خان کی ٹیم ہے اس کے نظریات کے ساتھ کھڑے ہیں آپ کی اس لاجک کو تسلیم کر لیا جائے تو یہاں پارٹی میں ہر بندہ اپنی سوشل میڈیا ٹیم اور اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد الگ بنا کر بیٹھا ہو گا۔ پارٹی کہاں گئی پھر اتحاد کہاں گیا؟ ایسے تو دھڑے بن جائیں گے ، پھوٹ پڑ جائے گی

@ImranKhanPTI میں آپ کو عمران خان کی وجہ سے جانتا ہوں بس

@ImranKhanPTI میں فیصل خان حلفاً کہتا ہوں کہ میں سوشل میڈیا پر صرف اور صرف عمران خان کے لئے کام کرتا ہوں اور صرف عمران خان کے ٹیم کا حصہ ہوں۔ میرا اہمان ہے جو بھی نظریہ عمران خان کے خلاف جائے گا وہ عمران خان کا دشمن ہوگا. #TeamImranKhan #ٹیم_عمران_خان Retweet.....Copy.....Paste

@OmarAyubKhan @Hammad_Azhar @HaleemAdil @MuradSaeedPTI @Aleema_KhanPK @SHABAZGIL @sherafzalmarwat Please note we as a Karachi-ties are not happy with the visuals of Ali Zaidi with @AliAminKhanPTI and with Dar family. We wouldn’t support if Ali Zaidi is allowed to rejoin Pti! He harmed Karachi already too much! So please be careful and do not take him back! I will stop supporting Pti. We Karachi-ties wouldn’t tolerate him again! #ReleaseImranKhan #FreeImranKhan

@ImranKhanPTI اب تو ماشاءاللہ مروت سب نے اپنے 3500 مروتوں کی ٹیم بنا لی ہے اب تو پی ٹی ائی کی سوشل میڈیا ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے 😂

@ImranKhanPTI مروت صاحب گروپ بندی چھوڑ کر چلے پارٹی کہ ساتھ

@ImranKhanPTI I'm ready tomorrow inshallah ❤️

@ImranKhanPTI U have single handedly created confusion about your intensions n have jeopardized everything..created doubts in people's minds ....how about u remain silent or maybe for some time go into hibernation...don't create more fuss n confusion

@ImranKhanPTI شیر افضل صاحب آپ نے اس فارم 47سے کمپرماٸز نہیں کرنا بس
Ähnliche Videos
پشاور ریلی شروع ہونے سے پہلے کارکنوں کو چارج کرتے ہوئے
Meena Khan Afridi
53,475 Aufrufe • vor 11 Tagen
