Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پلاد کا تیر پتھر کا جگر سب پارا پارا ہوتا ہے جب نام علی کا لیتے ہیں میدان ہمارا ہوتا ہے (ضلع کرم) طالبان کے نام سے ہمیں ڈرا رہے ہو کیا تمہیں معلوم نہیں ہم مہدی ع کے سپاہی ہے۔ نصر من اللہ و فتح قریب انشاءاللہ 👊✌...

22,720 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Bin Saleem
Bin Saleemvor 3 Jahren

#Parachinar #ParachinarUnderAttack #ParachinarBleeds We are with our brothers ✌️.

Profilbild von Abbas.Ali
Abbas.Alivor 3 Jahren

سب کو پرانی ویڈیو لگ رہی ہے پاکستانی میڈیا پاکستانی گوورنمنٹ پاکستان اتبلسمونٹ سب گایب خاموش 4 دن سے حملہ کر رہے ہے

Profilbild von Seyed Kashif Abbas
Seyed Kashif Abbasvor 3 Jahren

اللهم کن لولیک فرج 🙏

Profilbild von rizvi
rizvivor 3 Jahren

انشاء اللہ تعالیٰ ☝️

Profilbild von Mehdi Hassan Ranjha
Mehdi Hassan Ranjhavor 3 Jahren

Shahid yeh log sham ..iraq r yamin bhool gy hai ya phr hn ko yeh lagta hai hm hamesha mazloom rahy gy .....jawano tum per Al e Muhammad as ka saya rahy

Profilbild von Zia BurKi
Zia BurKivor 3 Jahren

ایک طرف مزلومیت کے نعرے لگاتے ہو تو دوسری طرف یہ منافقت ؟

Profilbild von Minal Khan
Minal Khanvor 3 Jahren

زمینی تنازعے کو فرقہ ورانہ رنگ دینے سے پرہیز کیا جائے۔ ورنہ غلط خبروں کے زریعے انتشار پھیلانے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔

Profilbild von Iqrar Hussain Official
Iqrar Hussain Officialvor 3 Jahren

Sallam Ya Imam Hussain A.S ❤❤❤❤❤

Profilbild von Altaf Wazir
Altaf Wazirvor 3 Jahren

ماشا۶اللہ اللہ پاک فتح نصرت نصیب فرما

Profilbild von Shahzaib Sheen
Shahzaib Sheenvor 3 Jahren

😍😍😍

Ähnliche Videos

حافظ سید عاصم منیر پر اللہ کی خاص رحمت ہے۔یہ اللہ کا خاص بندہ ہے۔ آپ یہ ویڈیو دیکھ کہ چند سیکنڈز میں "سید" نے اللہ کے نام کا"ورد"کتنی بار کیا ہے۔ جو شخص اس حد تک اللہ کا نام لے۔۔اللہ اس سے کیوں نا راضی ہو۔ سید کہتا ہے۔۔ ہماری فوج اللہ کی فوج ہے،ہم اللہ کے نام پر لڑتے ہیں، بھارت کے خلاف اللہ نے سربلند کیا۔ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اللہ نے دشمن کو دھول چٹائی ہے، مسلمان جب اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اس کی پھینکی ہوئی مٹی بھی میزائل بن جاتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ ضروری ہے۔ میں اللہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا ہوں۔ جو شخص اللہ کو اس حد تک یاد رکھتا ہو۔۔اللہ اس کو کیسے بھول سکتا ہے۔ بدبخت ہیں وہ لوگ جو اس اللہ کے بندے کے خلاف بہتان باندھتے اور غلاظت بکتے ہیں وہ ایک غلیظ انسان(نیازی) کے لیے اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں اگر تم لوگوں کے دل میں زرا سا اللہ کا خوف ہے اور آخرت کی فکر ہے تو اس شخص کے راستے سے ہٹ جاو۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

13,241 Aufrufe • vor 9 Monaten