正在加载视频...

视频加载失败

پلیز پروپیگنڈا سے پرہیز کرے🚨 مرزا آفریدی ادھر کھڑا تھا سٹیج سے نیچھے بی بی آپ کیوں میرے ہر ٹویٹ پہ تنقید کرتی ہے مرزا آفریدی نے اس پورے جلسہ کو فائنانس کیا تھا میں اس بات پر اسکو سلام پیش کیا تھا اب بھی کررہا ہوں جو عمران...

204,337 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

آپ میرے بڑے بھائیوں جیسے ہیں۔ اور ہمارے حسان کے والد محترم بھی۔ اس لئے آپ کا بے حد احترام۔ اب کیوں کہ آپ کے نزدیک عاصم منیر صاحب تقریبا اولیا اللہ سے بھی اوپر کا درجہ رکھتے ہیں تو ظاہر ہے وہ آپکی بات بھی سنتے ہوں گے۔ تو جیسے ہی میں پاکستان اتروں گا ان ولی اللہ صاحب کے احکامات پر جہاز کے زینے سے سیدھا زندان میں بند کر دیا جاؤں گا۔ اس کا عمران خان کو تو کوئی فاہدہ نہیں ہو سکے گا۔ ہاں جو میں آپکے ولی اللہ کی خدمت میں روز گستاخی کرتا ہوں۔ وہ سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ جو حسان نیازی کو ملٹری کورٹس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرنے والے مسرت حلالی جیسے گھٹیا ججوں کا میں منہ کالا کرتا ہوں وہ ختم ہو جائے گا۔ عمران خان کا ارشد شریف کا بشری بی بی یاسمین راشد کا حسان نیازی کا ایک اور ہمدرد خاموش کروا دیا جائے گا۔ آپ جیسے دوست ہوں تو دشمن کی تلاش پھر کیوں۔ اور آخری بات کاش آپ نے ایسا ہی مشورہ اپنے پیارے نواز شریف کو بھی دیا ہوتا۔ مجھے لگا تھا آپ کا غصہ ختم ہو چکا ہو گا۔ لیکن ابھی بھی جوبن پر ہے۔ اللہ آپکے دل میں نرمی پیدا کرے۔ وسلام

Dr. Shahbaz GiLL

314,220 次观看 • 7 天前

چونکہ پشاور جلسہ عمران خان کی خصوصی کال اور ہدایت پر منعقد ہوا اور جاری فاشزم کے خلاف تھا جس کا سب سے بڑا وکٹم عمران خان خود ہیں، تو اس جلسے میں علیمہ خان کو بطور انکی فیملی باقاعدہ دعوت دے کر اسٹیج پر بلایا جانا چاہیے تھا، ان سے درخواست کی جاتی کہ انہوں نے اڑھائی سال میں اپنے بھائی کے ساتھ پیش آنے والے معاملات دیکھے ہیں، ان سے ملاقاتیں کی ہیں انکی حالت ملاحظہ کی ہے انکی صحت کو ملاحظہ کیا ہے انکے ارادوں کی مضبوطی کو دیکھا ہے انکے پیغامات عوام تک unfiltered پہنچائے ہیں، وہ اپنے یہ تجربات، یہ سب کچھ سٹیج سے عوام کے ساتھ دوبارہ شیئر کریں، عمران خان کے پیغامات کا خلاصہ، نظریے اور سوچ کا خلاصہ، انکے ارادے اور لائحہ عمل لوگوں کو بتائیں۔ یوں جلسے کا اصل مقصد پورا ہوسکتا تھا۔ اس سے جلسے کا مومینٹم ہی کچھ اور ہوتا۔ لوگوں کے جذبات بھرپور ہوتے، خیالات میں مزید حدت پیدا ہوتی، لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ یا ہونے نہیں دیا گیا۔ حالانکہ جلسے میں شامل ہونے والے کئی درجن اور بھانت بھانت کے تمام رہنماؤں سے زیادہ عوام عمران خان کی بہنوں کو عزت اور احترام دے رہے تھے، انکی طرف متوجہ تھے، ان سے عقیدت اور جذباتی لگاؤ کا اظہار کررہے تھے، جیسے وہ عمران خان کیلیے کرتے ہیں۔ باقی کسی بھی پارٹی رہنما کو تو عوام اب کچھ سمجھتے ہی نہیں، رہنماؤں سے اُکتا چکے ہیں۔ نجانے کیوں علیمہ خان کو سٹیج پر نہ بلا کر یہ اہم ترین موقع ضائع کیا گیا، اور جلسے کو ایک لایعنی اور وقت کے ضیاع جیسی ایکٹویٹی بنا کر رکھ دیا گیا۔ انتظامات میں دیگر خرابیاں اور کوتاہیاں اسکے علاؤہ تھیں، اب رب جانے کہ یہ سب دانستہ تھا یا غیر دانستہ ہوا ہے۔

Obaid Bhatti

42,678 次观看 • 10 个月前

سہیل آفریدی صاحب میرٹ کو اینشور کرے🚨 اسکا نام سعود گنڈاپور ہے اسکی پوسٹنگ اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر کے طور پر صوبائی اسمبلی میں ہوئی گریڈ 14 پر اے ٹی ایس ٹیسٹنگ کے ذریعے جس میں اتنے بے ضابطگیاں ہوئی ہے کہ ابھی تک انکوائریاں شروع ہے !! یہ حزب اللہ گنڈاپور کا بیٹا ہے جو ایک ٹھیکدار ہے جس نے ڈی آئی خان نکاسی پراجیکٹ ، سیورج لائن ڈی آئی خان جیسے بڑے منصوبے کئے اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کا صدر بھی ہے ذرائع کہتے ہے کہ ٹینڈر اسکے بغیر پاس نہیں ہوتا ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ 2012 میں حزب اللہ گنڈاپور موٹر سائیکل پر گھومتا تھا آج گلشن کالونی میں 4 کنال کے بنگلے میں رہ رہا ہے جس پر 1 ارب سے زائد خرچہ آیا ہوا ہے،،، کیا اس پر انکوئری ہوسکتی ؟ یہ 14 سکیل کا ملازم ہے اسکو پورے صوبے کا ایکسائز اینٹیلجنس کا سربراہ تعینات کیا ہے مجھے کوئی ایسا قانون بتائے وزیر اعلی صاحب جس کے بدولت یہ تعیناتی آپ جسٹیفائی کرسکتے ہو؟؟ پلیز تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو جائے !! اور اگر آپ نے یہ گیم کھیلنا ہے کہ مریم نواز کا کرپشن حرام اور ہمارے والے کرے تو وہ حلال تو پھر مجھ سے گلہ نا کرے کرپشن کرپشن ہوتی ہے اس میں حلال اور حرام نہیں ہوتا ،،، آپکو عمران خان نے میرٹ پر سیلکٹ کیا ہے تاکہ آپ میرے اینشور کرے لیکن بدقسمتی سے کابینہ بھی وہی اور پالسی بھی وہی ہے آپکی !! ناراضگی نا کرے اپنے اردگرد کے تیتر بٹھیروں سے کنارہ کشی اختیار کرے اور صوبے میں میرٹ کو عملی طور پر اینشور کرے شکریہ 🙏

Mohammad Shehzad Khan

85,431 次观看 • 8 个月前

میں قسمً یہ ٹویٹ کر رہا ہوں اس میں 1% بھی جھوٹ نہیں 🚨 شیر افضل مروت پر سب سے پہلا منظم حملہ عادل راجہ نے کیا، اس کے بعد مخصوص یوٹیوبرز کو لگایا گیا، تاکہ ایک بہادر آواز کو آہستہ آہستہ متنازع بنا کر خاموش کیا جا سکے۔ 🚨 جب مروت صاحب پارٹی میں تھے تو وہ ہر احتجاج کی کھل کر حمایت کرتے تھے، بلکہ خود آگے بڑھ کر کہتے تھے کہ میں ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہوں۔ 🚨 شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنا کوئی معمولی فیصلہ نہیں تھا، یہ ایک گہری سازش تھی، جس کا مقصد احتجاجی سیاست کو دفن کرنا تھا۔ 🚨 مروت صاحب جب عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آتے تھے تو عوام کو ایک ایک لفظ سچ بتاتے تھے، بغیر ڈر کے، بغیر فلٹر کے، اور یہی بات سلمان اکرم راجہ اور چند دیگر ممبرز کو سب سے زیادہ چبھتی تھی، کیونکہ اس کا مؤقف سخت اور دو ٹوک ہوتا تھا۔ 🚨 شیر افضل مروت کو ہٹانے کے بعد احتجاجی تحریک واضح طور پر کمزور پڑ گئی، نہ پنڈی میں کوئی مؤثر احتجاج ہوا اور نہ ہی اسلام آباد میں کوئی طاقتور آواز اٹھی۔ 🚨 عمران خان کی ہر پیشی پر سلمان اکرم راجہ مروت صاحب کے حوالے سے خان صاحب کو گمراہ کرتے رہے اور حقائق کے برعکس باتیں پہنچاتے رہے۔ 🚨 جب مروت صاحب ملاقات کے لیے جاتے تھے تو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ان کا نام لسٹ سے نکلوایا جاتا تھا، تاکہ وہ خان صاحب تک سچ نہ پہنچا سکیں۔ 🚨 سوال بہت سادہ ہے: آج اگر شیر افضل مروت غدار تھا تو آپ سب وفادار ہو، پھر آپ اسلام آباد میں احتجاج کیوں نہیں کرتے؟ 🚨 آپ پنڈی میں سڑکوں پر کیوں نہیں نکلتے؟ وہ تو اکیلا تھا، پھر بھی اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈال رہا تھا۔ 🚨 آج آپ سب موجود ہیں، مگر اسٹیبلشمنٹ آپ سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں — فیصلہ آپ خود کریں، نقصان کس کا ہوا اور فائدہ کس کا۔ Sher Afzal Khan Marwat Mohammad Shehzad Khan Shams Khattak EliteSocialClub Zahid Khan Marwat Ali Muhammad Khan

Arman Khanx

75,413 次观看 • 8 个月前