Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پنجاب سے نوجوان کا انتہائی اہم پیغام 🛑 پنجاب میں نوجوان تیار ہے, لیکن قیادت کا نام و نشان نہیں!! اسکو سنیں بس!!

26,059 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

33 Yorum

Amber profil fotoğrafı
Amber7 ay önce

قیادت جاۓ بھاڑ میں قیادت کہاں نظر آ رہی ہے بیٹا میں لاہور سے ہوں یہاں ماؤں نے she جوان پیدا کر کے صرف آبادی بڑھائی ہے

سید زادی 🇵🇰 profil fotoğrafı
سید زادی 🇵🇰7 ay önce

کیوں انتظار کر رہے ہیں کسی لیڈرشپ کا بھاڑ میں گئی ساری لیڈرشپ کے پی کے کے لوگ بھی تو خود ہی نکلے ہیں نا کون سی لیڈرشپ ان کے پاس تھی جب وہ نکل گئے تو لیڈرشپ کو شرم اگئی پھر وہ پہنچے نکل او خود ہی نکلو بھائی خود ہی نکلو خود ہی نکلنا ہے خان ہمارا ہے لیڈر شپ کا نہیں ہے

Note profil fotoğrafı
Note7 ay önce

پنجاب اور سندھ سے نہ قیادت اور نہ ہی عوام تیار ہے۔ اگر تیار ہیں تو قیادت کا انتظار کس بات کا گروپوں میں نکلو اور سرپراءز کے طور پر اپنے اپنے علاقوں کے چھوٹے بڑے روڈ بند کرو اور پھر غائب ہو جاو ۔ لیکن یہ لوگ چوتیے بیغرت مفاد پرست نمک حرام اور ازلی غلام ہیں۔

Lovely Queen profil fotoğrafı
Lovely Queen7 ay önce

کہاں آپکو قیادت نظر آ رہی ہے ۔ ساری عوام اپنی مدد آپ نکلی ہے ۔ پنجاب کے بےغیرت اور ڈرپوک عوام نکلو اپنے گھروں سے۔ ہمارالیڈر آپکے صوبے میں قید ہے 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡

khan ka sfahe profil fotoğrafı
khan ka sfahe7 ay önce

بھائی صاحب مایوسی کفر ہے کوشش کرے اپنے دوستوں کے زریعے ان کو جگانے کیلئے خود فیصلہ کرے اپنے آپ پر اعتماد کرے اگر ایک بار خان صاحب کو اپنی عوامی طاقت سے باہر آنے دے قسم سے سہیل آفریدی کی طرح آپ بھی CM بنے گے

ibex Chief profil fotoğrafı
ibex Chief7 ay önce

بھائی جی قیادت کا رونا بند کریں کیونکہ ساری قیادت ہی عمران خان سے غداری کرکے فوج کی گود میں جا بیٹھی اسلئے آپ اپنے ساتھیوں سمیت خود اپنے طور پر نکلیں اپنے لیڈر اپنےقائد اپنے مرشد کے علاج اور رہائی کیلئے۔

@Belarinafefe profil fotoğrafı
@Belarinafefe7 ay önce

qayadat ko goli maarain aur khud niklain, baki jaga pe b log khud nikly han, koi qayadat nahi rahi ab

Malik Asim Awan profil fotoğrafı
Malik Asim Awan7 ay önce

Bhai jan khin bhi ledar nhi hy apni madad ap niklin our band karin. Yh dramy nhi chalin gy.

Tipu sultan profil fotoğrafı
Tipu sultan7 ay önce

@rriazhussain415 پنجابیوں دفعہ مارو اس حرامی قیادت کو نوجوان اپنے تعیں نکلیں اور لوگ بھی اس میں شامل ہوں یہ جو عہدوں پر بیٹھے ہیں یہ دوتین سال کھا پی کر چلے جائیں گے اور مصیبت تم لوگوں کو ہو گی نلیگ کی شکل میں تم پر عذاب نازل رہے گا

Azaan profil fotoğrafı
Azaan7 ay önce

🛑 بہاڑ میں گئی قیادت آپ سب خد نکلیں بنگالیوں کی طرح، بہادروں کی طرح۔ اس جھوٹی قیادت نے کچھ نہیں کرنا اگر آپ آزاد ہونا چاہتے ہو آج آپ کو نکلنا ہو گا ۔ عمران خان عوام کی آنکھیں کھولتے کھولتے اپنی آنکھ کھو بیٹھا😭💔💔😖😖

Mohammad Allam profil fotoğrafı
Mohammad Allam7 ay önce

خود سے باہر نکلیں۔ اور اپنے اپنے لوکل مین جو سب سے زیادہ ایکٹو ہین انکو اپنا لیڈر بنا لین ۔ قومی یا صوبائی لیڈر کا انتظار نا کرین۔ اگر وہ غدار نکل جائین تو کیا یہ احتجاج نہی کرئینگے?

Hina khurram profil fotoğrafı
Hina khurram7 ay önce

Bhai khud nikalyn kpk ma b youngsters khud nikal rahy hn mery bhai hamry leader k liye

Khan 804 profil fotoğrafı
Khan 8047 ay önce

کے پی کے میں کسی نے قیادت کا انتظار کیا؟ چول ہے سارے یہ لاہوری یہ کتی ماں کے ساتھ خوش ہیں ڈرامے کر رہے ہیں

پاکستانی profil fotoğrafı
پاکستانی7 ay önce

تم لوگ ننھے بچے ہو خود نکلو ۔۔

Shumaila Anwaar profil fotoğrafı
Shumaila Anwaar7 ay önce

@Faizach3628467 آپ لوگ خود متحد ہوں، ان بغیرتوں کا منہ دیکھنا چھوڑ دیں

ابھی نھیں تو کبھی نھیں profil fotoğrafı
ابھی نھیں تو کبھی نھیں7 ay önce

کونسی قیادت!!! آپ سب خود قیادت کرو ۔ کوفی مت بنو!!! #ImranKhanHealthEmergency

sohail khan profil fotoğrafı
sohail khan7 ay önce

پنجاب کی عوام کو سمجھ آجانا چاہیے کہ قیادت فوج سے ملی ہوئی ہے ۔عوام کو بیغر لیڈرشپ کے احتجاج کرنا ہے۔ بنگلہ دیش کی طرح۔ پاکستان کی مٹی غدار پیدا کرنے میں پہلے نمبر پر ہے

Haris Mansoor Khan profil fotoğrafı
Haris Mansoor Khan7 ay önce

پنجاب میں پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کمپرومائزڈ ہے، پنجاب کے نوجوانوں کو خود نکلنا ہو گا، پولیس سے تصادم سے بچتے ہوئے، روڈ بلاک کریں، پولیس آئے تو وہاں سے ہٹ جائیں، دوسری جگہ بلاک کر دیں

JendMachi Jend profil fotoğrafı
JendMachi Jend7 ay önce

🙏پنجابی خود سے نکلو خود سے ان کو کوئی لینا دینا نہیں ہے خان سے وہ بات اقتدار انجوائے کر رہے ہیں برائے مہربانی اپ ہی خان کے وارث ہو اپ ہی نکلنا ہے چھوڑ دو ان کو خیبر پختون خواہ میں دیکھا سب نے اکیلے نکل کر عوام نے پورا راستے بلاک کر دیے کہ اپ سے نہیں ہوتے بہرحال مہربانی خود نکلو

pardess profil fotoğrafı
pardess7 ay önce

عالیہ حمزہ کو کس نے اتنے بڑے عہدے پر رکہا. سب کو پتہ ہے عالیہ حمزہ جب نہی تہی تو لوگ بھی نکلتے اور گرفتاری سے بھی نہی ڈرتے یہ عالیہ حمزہ کی وجہ سے ہے

Madiha Adnan profil fotoğrafı
Madiha Adnan7 ay önce

کیا کوئی جگہ نہیں ہے پنجاب میں نکلنے کیلئے صوابی میں کونسی لیڈرشپ تھی خود نکلو مل کر نکلو پنجاب نکلنا ہی نہیں چاہتا یہ سب باتیں ہیں لیڈرشپ لیڈرشپ کرنا اس وقت چھپنے والی بات ہے

furqan shahi profil fotoğrafı
furqan shahi7 ay önce

*جو جو پنجاب کے یہ عہدیداران غائب ہے!* *پاکستانیوں ان کے چہرے یاد رکھیں!!* 😡😡🔥🔥🇧🇫🇧🇫🚨🚨

Andi محبِ وطن پاکستانی profil fotoğrafı
Andi محبِ وطن پاکستانی7 ay önce

پورے ملک میں بغیر قیادت کے عوام نکلی ہے پنجاب کی عوام قیادت کی چوڑیآں اتار کے پھینکے اور خود نکلے

Tariq Nangyal profil fotoğrafı
Tariq Nangyal7 ay önce

خدارا بزدل قیادت کا بائیکاٹ کرے ان بے شرموں کو ننگا کرے انہوں نے عمران خان کا سودا کیا ہے اس پر کوئی اعتبار نہ کرے

M M profil fotoğrafı
M M7 ay önce

تو قیادت کو دفعہ کریں

ayaan profil fotoğrafı
ayaan7 ay önce

قيادت جائے بھاڑ ميں اب عوام کو خود ہی نکلنا چاہيے

Javeria profil fotoğrafı
Javeria7 ay önce

یار آپ خود قیادت ہو شہزادے آپ نکلو دوستوں کیساتھ

humaira Murshad profil fotoğrafı
humaira Murshad7 ay önce

خود نکلو قیادت کا انتظار کیوں

Osman⚔️🌐 profil fotoğrafı
Osman⚔️🌐7 ay önce

بھائی جب تحریک انصاف کے احتجاج کو قیادت کی ضرورت تھی سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں بیٹھ کر وہی غلطی کی جو علی امین نے بارہ اضلاع کراس کرکے کی۔

Zunaira Khawar profil fotoğrafı
Zunaira Khawar7 ay önce

Chor do leadership ko aap khud lead kerlo

Faridabokhari Bokhari profil fotoğrafı
Faridabokhari Bokhari7 ay önce

قیادت کو گولی مارو کیا جو دھرنہ دئیے بیٹھے ہیں وہ کسی قیادت کے سہارے آئے؟ دل میں خود چور ہے سستی ہے نام کسی کا کندھے پہ قیادت کے بندوق مت چلاؤ

ذیشان کاظمی profil fotoğrafı
ذیشان کاظمی7 ay önce

میرے ویر آپ کمپین کریں عوام نکل آئے گی کال دیں اگر کوئی پولیس والا کوئی آتا ہے وہاں سے غیب ہو جائیں پھر کال دیں لوگوں کو پھر آ جائیں ۔ ایسے دہراتے رہیں عوام اکٹھی ہونا شروع ہو جائے گی ۔۔ لیڈروں نے نہیں آنا کے پی کے بھی بغیر لیڈر کے نکلی ہے عوام

Touqeer Fatima profil fotoğrafı
Touqeer Fatima7 ay önce

لیڈر شپ کے بغیر نکلو۔ تمام نوجوان خود لیڈر ہیں ۔ کے پی اور بلوچستان میں نوجوان بغیر لیڈر شپ نکلے ہیں ۔ ہمت مردان مدد خدا

Benzer Videolar