Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب میں تحریک دھماکہ خیز ہو گی۔
50,513 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

نچن یاہو اب تک ضمانت کیلئے 350 درخواستیں دے چکا ھے اور فیس بُک پر بیٹھے جاھل یوتھیے کہتے ھیں وہ ہار نہیں مان رہا

سر ، آپ اپنی ٹیم کو مضبوط کریں ،نظریاتی ورکرز کو اگے لائیں کیونکہ اس دفعہ کوئی جواز نہیں ہونا چاہئیے کہ اس نے یہ کر دیا ۔۔۔ آپ لوگ ہی بچے ہیں جن پر تھوڑا عوام بھروسہ کرتی ہیں ۔ تحریکِ حقیقی آزادی اور خان کی رہائی کے لیے یہ ضروری ہے۔

جیسا مرشد ویسے مرید مرشد نے بھی قوم کو سبز باغ دکھائے اب مرید بھی اسی روش پر چل کر یوتھیوں کو چوتیا بنانے کے مشن پر گامزن ہیں۔

اس دفعہ دوبارہ ملک پہ حملہ آور ہونا اور 9 مئی والے دھماکے کرنا انشاءاللہ تم نشانِ عبرت بنا دیئے جاؤ گے۔

Well Done

KATNA TAKBAR TERY CHERY PAR

🤣🤣😂😂😂😂😂

پنجاب ہمیشہ سے تحریکِ انصاف کا قلعہ رہا ہے، اور اس بار عمران خان کی رہائی کی تحریک تاریخ رقم کرے گی۔ عوام کا جذبہ، نوجوانوں کا جوش اور حق کے لیے بے خوف آواز ایک دھماکہ خیز عوامی انقلاب کی نوید ہے۔ یہ تحریک صرف ایک شخص کی نہیں، یہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے

ہمیں اب #رسائی_نہیں_صرف_رہائی چاہئے بس

پنجاب کا گنڈا پور

