Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب میں معدنیات کی کانوں پر کیسے ڈاکا مارا جا رہا ہے وزیر معدنیات پنجاب کھلے عام ٹھیکیدار کو کہ رہا ہے کہ مائنز / لیز کی بولی میں اسی کے دئیے گئے نام اور پلاٹس آئیں گے
259,481 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
5 Kommentare

HamidHussainKhanMalyarvor 2 Jahren
افغانستان جانا ہے مطلب افغانی کو سر سر بول رہا ہے اور ان کو کیسے یہ دے سکتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟

Rai Usman Manjvor 2 Jahren
پارٹی سربراہ سے لیکر ایم پی اے تک سب کہ سب کرپٹ اور کرپشن کی گندگی میں لتھڑے ہیں

HZiam85vor 2 Jahren
یہ جو سر سر سر ہو رہا ہے، ضُرور دوُسری طرف کوئی مُجاہد ہوگا🤔

Sardar Shafqat Ali Khanvor 2 Jahren
پاگل ھیں یا بلکل بے فکری؟؟؟

Noor Ul Huda Baloch®vor 2 Jahren
اسی لئے تو یہ حکومت کی جان نہیں چھوڑ رھے یہ بچا کھچا پاکستان لوٹ رھے ھیں۔
