Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینے کے لئے عام لوگوں کے لئے سڑک بند کر دی تا کہ سہیل آفریدی کا قافلہ گذر جائے لیکن سہیل آفریدی نے سڑک بند کرنے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا اور پنجاب پولیس سے کہا کہ آپ... show more
609,413 Aufrufe • vor 19 Tagen •via X (Twitter)
33 Kommentare

کیوں جناب پنجاب پولیس کو کیا بدتمیزی کے لیے رکھا ہوا ہے۔ جو آج تمیز سے بات کی۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ بہت بڑی چول ہیں۔ اور کبھی کبھی ہیرو بن جاتے ہیں۔ جس میں یہ دونوں خاصیت ہوں وہ دوغلا ہوتا ہے اور منافق۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے

میر صاحب حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے تو ڈٹ کر کھڑے ہوں 😏😏

اگر حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہے تو منافقت چھوڑ کر کھڑے ہو تھالی کا بیگن مت بنو

چور سمگلر جعلی وزیراعلی سہیل آپریدی پنجاب میں آکر لوگوں کو زبردستی بتا رہا ہے میں اصلی وزیراعلی ہوں، کوئی اسکی بات پر یقین نہیں کر رہا۔۔۔ 🤣🤣🤣

سیکیورٹی دینا ایک پروٹوکول ہوتا ہے اگر اس جنگلی کو سیکیورٹی نہیں چائیے تو کس لیے سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے چھوڑ دیں اس جنگلی کو کھلا “ پہلے بھی آیا تھا لاہوریوں نے اس پر تھوکا ہی تھا آج بھی تھوک دیں گے اس بدتمیزی پر اس کی ایکسپائر TOE لال کرنا بنتی ہے

حامد میر تم نے نیشنل اور انٹرنیشنل نیوز چھوڑ کے سیاست میں جس کی کو خاص حیثیت نہیں اس کی پروموشن کے پیسے پکڑ لیے واہ بھئی کمال ہے بھئی

اسے کہتے ہیں خبرکو خوبصرتی سے بیان کرنا۔ پتہ نہیں باقی صحافی کب سیکھیں گے۔

منافق انسان تو جانتا ہے کہ یہ سب کیا ہے ۔ سندھ میں سہیل آفریدی کی زبردست پزیرائی دیکھ کر عاصم خنزیر کی پتلون گیلی ہوگئی تھی تو اس کی معشوقہ نے ان سے کہا کہ تو ایجنسیوں کے ذریعہ بندے بھی اٹھاو میں سڑکیں بند کرکے لوگوں کو نکلنے نہیں دوں گی ۔

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی.. سرکاری اداروں کا ناگن ڈانس شروع... جماعت اسلامی والے پچھلے ایک ماہ سے فرمائشی دھرنے کے نام پر سڑکوں کو بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں ان کے خلاف کوئی دفعہ 144 نافذ عمل نہیں، کوئی ادارہ ایکشن نہیں لے رہا.. ایک ریاست دو دستور..

آپ کی منافقت کے لیول کو ماننا پڑے گا کے پولیس نے تمیز سے بات کی مطلب ؟

جی بالکل پولیس نے تمیز سے بات کر کے آفریدی صاحب کا سارا سکرپٹ سارا ڈرامہ فلاپ کردیا سب نارمل رہا ، کُچھ بھی نہیں ہوا 😭 یہ حکومت فاشسٹ ہے

ھم وفاق کو مضبوط کر رہے ہیں جمہوریت کو مضبوط کر رہے ہیں

انہیں پیغام دیں کہ یہ ڈرامے بازی بند کریں اور اگر ایسا کرنا ہی ہے تو اپنے صوبے جہاں انکی حکومت ہے وہاں کیا کریں۔

Jhoot na bolein, unho ny awaam ko ruka aur wazeer e ala ko kah ap jayein

یہ سب ملے ہوئے لوگ ہیں جو پاکستانی قوم کو ہر سمت پریشان اور لوٹنے مزے لیتے ہیں۔ کسی نے اج تک عوامی ایشو پر بات نہیں کی سب لوٹنے کے چکر میں ہیں حل صرف جماعت اسلامی اگر ہمت ھے تو چلو جماعت اسلامی کی ایک دھرنے کی ایک دن ریکارڈ براہ راست دکھاوو

جیو کے باندر۔ تو واقعی ہی غدار ہے۔ جو اس بدتمیز بندے کی ڈرامہ بازی کو پروموٹ کر رہے ہو۔

اس ویڈیو کو آپ کا شئیر کرنے کا مطلب کیا ہے کیوں شئیر کر رہے ہو صرف سہیل آفریدی کی مشہوری کے لئے، صرف شوبازی کے لئے۔اوور ایکٹنگ کر رہا ہے اداکاری کر رہا ہے اور آپ اس ڈرامہ کی پبلسٹی کر رہے ہو۔۔

یہ ہوتی ہے صحافت 😃

اگراپ نے تھوڑا بہت قانون پڑا ہے تو ایسی حرکتیں کرنے والوں پر کار سرکار میں مداخلت کا پرچہ ہوتا ہے۔سرکاری امور میں مداخلت کر رہا ہے اگر اس سے کوئی دہشت گرد فائدہ اٹھا لے تو پھر کون زمہ دار ہوگا۔۔۔

Hamid munafiq sb police wala itni tameez se bol rha hai ap ki hifazat k lye kr rhy hain ager kal ko koe hadsa pesha a gya sb se pehly ap he boly gy security q de..PMLN walo ko in k program mai jany se pehly iski munafqat zaroor dekhni chaye.

اس صاحب کو کہیں کہ ڈرامے بند کر دیں تو اچھا ہوگا۔۔۔اگر عوام کی فکر ہے تو اپنے صوبے پر توجہ دیں۔

میر منافق صاحب آپ اس وقت ایک مکمل یوتھیے صدیق جان لگ رہے ہیں

کمال کا شخص ہے زمانے کے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہےدار و رسن کی پروا نہیں، تخت و تاج اچھال آیا ہے. 🤩 @SohailAfridiISF

Love you sohail Afridi shb

ڈرامہ بازی سستی شہرت کیلئے کیا کچھ کرنا پڑ رہا بندہ کوئی نکلا نہیں اس کے لیے اتنا ہی عوامی لیڈر ہے تو کے پی میں پروٹوکو ل کے بغیر سفر کرے

کیوں جناب پنجاب پولیس کو کیا بدتمیزی کے لیے رکھا ہوا ہے۔ جو آج تمیز سے بات کی۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ بہت بڑی چول ہیں۔ اور کبھی کبھی ہیرو بن جاتے ہیں۔ جس میں یہ دونوں خاصیت ہوں وہ دوغلا ہوتا ہے اور منافق۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے

یہیاں پر اگر کوئی شرپسند گولی چلا دے تو مدعا پنجاب گورنمنٹ پر پڑے گا دہشت گردی کی وجہ سے پروٹوکول پاکستان میں مجبوری بن چکا ھے

آخری لائن میں تو قلم ہی توڑدیا میر صاب آپ نے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اور اس کی پولیس تربیت سے پتہ چلتا ہے

ماشاءاللہ، خود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے سڑکوں پر پیدل یا سائیکل پر سفر کرتے ہیں اور کبھی کوئی پروٹوکول نہیں لیتے۔ دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو ان سے سیکھنا چاہیے۔ — حامد میر @HamidMirPAK

بجائے تعریف کرنے عوامی وزیر اعلی عوام کیلے عذاب نہیں بن رھا ھلکے پھلکے انداز میں تنقید

ڈرامے بازیاں کوئی ان سے سیکھے

ڈرامے باز
