正在加载视频...

视频加载失败

پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!! ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!! یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے

106,883 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پیکٹا کے نام سے پنجاب میں ایک اتھارٹی بنی ہے ڈائریکٹر کی تنخواہ 15,15 لاکھ روپے، ستھرا پنجاب میں ماہانہ اربوں روپے کی کرپشن ، ایک نئی فورس بنا رہے پنجاب میں داخل ہونے والا اور پنجاب سے باہر جانے والا اب ایک نئی فورس سے بلیک میل ہوگا ۔ شہر سے باہر نکلیں سب سے پہلے ایکسائز کا ناکہ نظر آتا ہے، اس کے بعد ایلیٹ فورس،اس بعد کسٹم، پھر ڈولفن فورس اور پھر موٹروے پولیس کھڑی ہوتی ہے، دنیا بھر میں قوانین عوام کو سکون دینے معاشرے میں توازن برقرار رکھنے کے لیے ہوتے ہیں آپ اذیت دے رہے ہیں۔ ایک چھوٹی سی دوکان کو لیں وہاں لیبر انسپکٹر جاتا ہے تو اس کے بعد فوڈ انسپکٹر آجاتا ہے، وہ جاتا ہے تو انوائرمنٹ کا انسپکٹر آجاتا ہے، انہوں نے منصوبہ بنا لیا ہے کہ پنجاب کو پولیس اور کرپٹ نظام سے چلانا ہے۔ میں حیران ہوں آپ تین سو لوگ اپنی وزیراعلی کو خدا سمجھتے ہیں آپ اس کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ اس کے یہ کام یہ قوانین عوام کے لیے وبالِ جان بن رہے ہیں۔ ندیم قریشی ممبر پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف

PTI

33,340 次观看 • 3 个月前