Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پنجاب پولیس کا چھاپہ ، پی ٹی ائی ورکر شہید نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔ پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں...

30,806 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von باغی
باغیvor 1 Jahr

قاتل ہے پولیس قتل کرے ہے قاتل ہے فوج قتل کرے ہے ایف سی قاتل رینجرز قاتل قاتل ہیں یہ غاصب سارے ججز جرنلسٹ جگے جرنیل ہیں قاتل قاتل ہونا ہی گر نصیب ہے سب کا؟ قتل کر کے ہی کیوں نا مقتول مرے ؟

Profilbild von Nisha javaid
Nisha javaidvor 1 Jahr

بچا بول رہا ہے اینٹ ماری ہے تو آپ کیوں بول رہے ہو چھپ سے گر کر death ہوئی ہے ؟

Profilbild von Ahmed Mughal
Ahmed Mughalvor 1 Jahr

Besharam begairat log 😢😢😢

Profilbild von Anti Mafia
Anti Mafiavor 1 Jahr

شیخ صاحب بچے کی بھی سنیں کہ چھت سے گرا یا کیا ہوا ۔۔۔ اپ کا بیان چشم دید بیٹے کی بات سے نہیں ملتا جو اس نے خود دیکھا وہی بیان کر رہا ہے ۔۔۔۔

Profilbild von Faiz Urrehman alvi
Faiz Urrehman alvivor 1 Jahr

تم لوگ اتنے بڑے داغڑ دلے نکلو گے ے ہمیں معلوم ہی نا پڑا اور کتنے لوگ مرواو گے

Profilbild von Iramfarhan5
Iramfarhan5vor 1 Jahr

جو ان میں شامل ھے اللہ کرے ان کے اپنے بچے بھی ایسے ھی روئیں آمین

Profilbild von Zimal fatima
Zimal fatimavor 1 Jahr

بچے کی بات نہیں سنی آپ نے سر وہ کچھ اور کہہ رہا ہے

Profilbild von MA
MAvor 1 Jahr

@igpunjab72 sharam karu …ukp hu tum sub @dgispr will you shed some tears too or does he needs to be in army uniform for you to mourn.. you are spreading hatred more than ever before ..everyone is Pakistani..why only you are privileged class!! We will fight till the very end..no one of you can stop 🛑 now !! U r the reason behind this hate crime whatever you want to name it

Profilbild von Chandia
Chandiavor 1 Jahr

لیکن اس کا بیٹا تو کہہ رہا ہے کہ اسے پولیس نے اینٹ مار کر قتل کیا ہے؟؟

Profilbild von SyedAun111
SyedAun111vor 1 Jahr

@SheikhWaqqas آپ چھت پر موجود تھے جو کہہ رہے ہیں چھت سے گر گیا۔۔۔ جب بچہ کہہ رہا بابا کو اینٹ ماری ہے ۔۔ کچھ تو شرم کریں ۔

Ähnliche Videos