正在加载视频...
视频加载失败
پنجاب کا پہلا کنونشن کل وزیر آباد مورخہ 22 دسمبر دن 2بجے ہوگا۔ وزیرآباد کی غیور عوام سے گزارش ہے کہ کنونشن میں شرکت کر کہ حق اور سچ کی آواز بلند کریں۔ شکریہ
267,889 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Saif Khan AFridi2 年前
زخمی شیر بڑا خطرناک ہوتا ہے جہاں سے چھوڑا تھا اغاز دوبارہ سے شروع ہو گیا

Sara Mir2 年前
Well Done Sher Afzal sb !! Allah Kareem ap sub ki hifazt farmay 🙏

ماہی✨2 年前
سوشل میڈیا کی پاور @RaiMAliPTI واپس آگئے

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前
ظالم کے خلاف جنگ اگر ہزاروں سال بھی جاری رہے تو ہم پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں۔ ان شاءاللہ

Khayaal Mall2 年前
وزیر آبادیو خوف کے بت توڑ دیں کل اور زیر افضل صاحب کا فقید المثال استقبال ہونا چاہئے

فاطمہ2 年前
مروت ناٹ کمنگ سلو 🔥😂

𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾2 年前
اللّه آپکی حفاظت کرے ۔۔

Mian Umar - میاں عمر2 年前
انشاءاللہ

Khalid Khan Supari2 年前
Good

Muhammad Imran2 年前
اسلام آباد میں صرف بلوچ ماؤں بہنوں کو نہ گھسیٹا گیا بلوچستان کے تمام نوابوں سرداروں کی پگڑیوں کو بھی روندا گیا ہے
