正在加载视频...
视频加载失败
پنجاب کی جعلی وزیراعلی جس کو پنجاب کی عوام نے ریجیکٹ کیا جو اپنی لاہور کی سیٹ بھی ہاری ہوئی ہیں اس نے آج ہمارے سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو دہشتگرد کہا ہے۔ پاکستانیو یہ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔... show more
18,157 次观看 • 15 天前 •via X (Twitter)
5 条评论

Shaheen14 天前
مریم نواز اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بالکل درست بات کہہ رہی ہے۔ مریم نواز کے ساتھ جو گیراج والی دہشتگردی ہوئی تھی وہ بھی پڑوسی صوبے سے تعلق رکھنے والے کیپٹن صفدر نے کی تھی۔ اس وقت مریم نے پہلی بار یہ نعرہ لگایا تھا۔۔۔۔۔ یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے

SHABIR15 天前
Bakwas

Ahmad Khan15 天前
Kya baat hai.

shazainkhan14 天前
سہیل آفریدی کے دور میں اب تک 76 ڈرون حملے ہوئے جن میں عام شہری شہید اور زخمی ہوئے. ڈرون حملوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

Shoaib15 天前
Ik or bat mil gae Imrandu ko Ary bhai koi kam b kr k dikha do ya bs 5 saal Idhr udhr ki baten he krta raho ga
