Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے کس وجہ سے سنیں آپ بھی
71,825 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

دھوکہ باز ہے لیڈر شپ

کہ یہ لوگ ڈرپوک تھے اسلیے

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ اس کے چاہنے والے عام کارکنان باشعور ہیں

صحیح کہہ رہے ہو حسنین انہوں نے یہی کہا ہوگا کہ پنجابیوں نے تو یہ کیا وہ کیا لیکن پنجابیوں نے کچھ نہیں کیا خاص کر وہاں کے لیڈرشپ نے،چلو ان سے کوئی شکوہ نہیں لیکن یہ جو ان کے لیے تام تمغے ائے ہیں نا یہ بھی نہیں ملنے چاہیے جھوٹ بولا ہے گوھر نے

100% agree with u... they r mocking Pakistanis

yah paky ghadar han han please @Husnainrafique_ aik pole create karain aor pochain sub sa kia yh gohar ghadar ha yes aor no option hon inko inki asliayat pata lag jaiy gi

اس کی ملاقات ہی نہیں ہوئی ہو گی لگتا ہے سب جھوٹ بول رہا ہے

Very good analysis

آپ نےخان کو بتایا آپ گوبر صاحب اور پنجاب باہر نہیں نکلےلوگ مرے/شہید اور گرفتار ہوئےکوئی پوچھنےوالا نہیں تھاہم لیڈر نامردوں کی طرح چھپےتھےلوگ بھوکےپیاسےتھےسردی میں اُنکی لاشیں ملٹری اور پولیس اپنےبوٹوں سے روندرہےتھےجب ہم وہی بوٹ چمکا رہےتھےاور آج ہم سب وردی سےخون صاف کر رہےہیں
