正在加载视频...

视频加载失败

پنجاب کے نصاب میں یہ خاتون کیوں شامل نہیں کی گئیں۔ ؟

341,235 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan1 年前

یہ تو الیکشن ہارنے کے بعد اپنے آبائی وطن امریکہ واپس روانہ ہو گئی تھی؟

Rock Paper Sizzle 的头像
Rock Paper Sizzle2 年前

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

Irfan 的头像
Irfan1 年前

عمران بھائی یہ بھی نواز شریف کی طرح پاکستان میں ووٹ مانگنے آتی ہے اور پھر اپنے آبائی مُلک لوٹ جاتی ہے 😁

Kashif Khan 的头像
Kashif Khan1 年前

الیکشن کے بعد سوٹ بوٹ پہن کر چلی گئی تھی یہ تو 😜

T2mas 的头像
T2mas1 年前

اس کا نام بھی نصاب میں شامل کیا جائے ورنہ احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

گیتی 💕 的头像
گیتی 💕1 年前

اس کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کہ سب کی ماں کا حق ہے اس لئے ہم درخواست کرتے ہیں کہ انکا بھی مطالعہ کی کتاب میں شامل کیا جائے 😂😂

SyedaSherazi 的头像
SyedaSherazi1 年前

اردو کی کتاب میں شامل ہو جائے گی انتظار کریں

ایک سوچ 的头像
ایک سوچ1 年前

جو پنجاب کی نئی نسل مریم نواز جیسی گیراجن کے قصے نصاب میں پڑھے گی اس نسل کا مستقبل روشن نہیں بلکہ سیاہ ہو گا۔

iram shahzadi(ارم رائے) 的头像
iram shahzadi(ارم رائے)1 年前

ہونی چاہیئے تھی

محب وطن پاکستانی 的头像
محب وطن پاکستانی1 年前

😂 ویسے اس کی اوقات اور طریقہ بلکل غدار فوجیوں جیسا ہی ہے فوج کے بڑے سے بڑے عہدے والے سے بات کریں تو وہ اسی طرح ہی بولتا ہے یہ ہے اس غدار فوج کا انٹیلیکچوئل intellectual لیول

相关视频