Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب گروپ آف کالجز کی سٹوڈنٹ کے لیے انصاف
83,049 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

بچوں کو دور ہی رکھیں یہ پُراشوب زمانہ ہے ہر طرف بلائیں گھیرا ڈالے ہوئے ہیں ان کے معصوم زہن کو ابھی سی خوف میں مبتلا نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے جو کچھ بچی سے کہلوایا گیا بیشک یہ ایک پبلک سروس میسج ہے مگر پھر بھی اجتناب اچھا ہے جو بات سچ ہے وہی بات تلخ بھی ہے

بس کر جاؤ 😭 صرف میڈیا کے ذریعے ہی نہیں پلیز باہر نکل کر احتجاج کریں ورنہ یہ آگ ہر گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی اور ہم صرف مظلوم تماشبین بن کر رہ جائیں گے ظالم کے ظلم کیخلاف آواز بلند کرنی پڑے گی اگر آج ڈر کے بیٹھ گئے تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی 🙏

take the journey

پیغام ۔۔ تو بہت عمدہ بامقصد ھے ۔۔کیا آپکو ملوم ھے !!#PGC کا شراکت دار @MaryamNSharif کا داماد شراکت دار ھے ؟ تو پھر جو ھو رہا ھے منظقی ھے ناکہ افواہیں ادھر ادھر کی ۔۔۔ اب جو داماد کیساتھ شراکت دار #میاُں_عامرمحمود جو کہ کونسلر اور پھر میئر لاھور بنا لوٹا ھے قصہ مختصر دنیا گول ھے معاملہ ھور ھے ساس + داماد + شریک = غریب کی جورو سب کی سالی @TaseerQazi @a_nila123 @piracha_a @aminuallah10 @MariamWaraich @Adnan__Rasheed @sulilove1 @CivisResistere @MereJanPak92 @N_az24 @Junaid1272

خاک میں مل گئے نگینے لوگ حکمراں بن گئے کمینے لوگ

Bhai ap nay itni lambi tamheed bandhi hai sab say ziada to is waqay ko cm punjab maryam nawaz khud daba rahi hain Yeh bhai say business maufia ka to zikar kar raha hai magar sab say bara maufia jo daba is waqay ko daba raha ha usi say appeal kar raha hai

#سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور

پہلے وہ پاکستان کی بیٹیوں اور بیٹون کو اغوا تو کر لیں

پیاری بچی 😍🥰🥰🥰

❤️❤️❤️

اللہء آپکو اور سب بیٹیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
