Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پنڈی میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔۔ لوگوں کا سب سامان پانی کی نظر ہو گیا
13,005 просмотров • 14 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 15

حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ اس مشکل وقت میں پنڈی کے شہریوں کو تنہا نا چھوڑا جائے ان کی ہر ممکنہ مدد کی جائے ۔لوگ قدرتی آفت کی وجہ سے اپنی قیمتی جمع پونجی سے محروم ہو گئے ہیں

نوشین میم زیادہ بارش ہو تو زیادہ پانی آتا ہے

برساتی نالوں پر ابادی بنانے کی اجازت دی جائے گی تو پھر یہ سب تو ہوگا

جتنی تم پیاری ہو تمہاری شادی جہیز کے بغیر بھی ہو جائے گی ۔

Sad

کیا مطلب، suddenly shadi ؟؟

🥲

آپ کی وزیر اعلی پنجاب تو شعیب کو میڈل پہنا رہی ہے ۔۔۔۔

میڈم آزاد کشمیر کے دو اضلاع آپ لوگوں کی توجو چاہتے ہیں۔۔۔کوئی اپنا حصہ ڈال کے وہاں امن لوٹا دیں۔۔پاکستان ہمااری محفوظ پناہ گاہ ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔۔۔کشمیر بنیگا پاکستان۔۔۔۔

آپی کافی دوست مشورہ دے رہے تھے پنڈی اسلام آباد میں گھر ہونا چایئے یہ سب کچھ دیکھ کر بندہ کیسے لے

کون جواب دے گا مئیر کراچی یا وزیر اعلیٰ سندھ

Help the helpless

Ya Allah 🙏 Reham.

😥

😭 💔 😭
