Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پوری دنیا سولر کو incentivize کرتی ہے، پاکستان disincentivize کرتا ہے، اس پر ٹیکس لگاتا ہے۔۔اگر اۤج یہ سولر نہ ہوتا تو جو سولر اۤپ کو 20 فیصد انرجی دیتا ہے، یہ اۤپ گیس یا تیل سے بنا رہے ہوتے۔۔اسکی کیا قیمت ہوتی اۤپ خود اندازہ لگا لیں۔۔یہ پاکستان...

27,790 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بجلی کی خرید یہ ہوتی ہے جب ایک پلانٹ بنا کر آپ کو بجلی دیتا ہے وہ ہماری بجلی کی خرید دن کے وقت ساڑھے 5 سے 6 روپے فی یونٹ بنتی ہے اور رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ پلانٹ اس وقت مہنگے پلانٹ چل رہے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر اس وقت میں اویس لغاری، سولر نیٹ میٹر کا مالک ہوں، گیارہ کلو واٹ کا سسٹم میرے گھر پر لگا ہوا ہے۔ میں بجلی اس وقت ساڑھے 5 سے 6 روپے فی یونٹ پر بنا رہا ہوں، اور ہر نیٹ میٹرنگ یوزر کو یہ بات معلوم ہے۔ اگر میں گریڈ کو 26 یا 27 روپے فی یونٹ دوں، تو باقی 3 کروڑ45 لاکھ لوگوں کے ساتھ انصاف ہوگا یا ظلم؟ یہ فیصلہ ہم نے نئے کنزیومرز کی لاگت پر نہیں کیا۔ اس وقت جو نیپرا نے ریٹ دیے ہیں، ان کے مطابق بھی اگر آپ ایک نئے نیٹ میٹر کنزیومر بنتے ہیں اور انرجی ریٹ کے مطابق پیسہ مل رہا ہے اور نیٹ بلنگ ہو رہی ہے، تو آپ 3 سال کے اندر اپنی انویسٹمنٹ پورا کر لیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا ریٹ آف ریٹرن 28 فیصد سے زیادہ بنتا ہے۔ بینک اس وقت ساڑھے 8 سے 9 فیصد سے زیادہ نہیں دیتا، تو کیا یہ کاروبار پھر بھی اچھا رہے گا یا نہیں؟

Awais Leghari

102,599 Aufrufe • vor 7 Monaten