Loading video...
Video Failed to Load
پوری دنیا کے مسلمانوں میں اس استقبال پر غم وغصہ۔
134,149 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Khurram Azeemi1 year ago
پتا لگائیں یہ آیڈیا بھی کہیں میاں صاحب کا تو نہیں؟

JATTI JI1 year ago
ہم آج بھی پتہ نہیں کس دنیا میں رہ رھے ھیں؟ اس استقبال پر کسی نے کوئی اعتراض تک نہیں ہوا، جو فلسطين پر نہ بول سکے وہ اس پر بولیں گے؟ ذیشان بھائی آپ بھی بہت معصوم ھیں سچی #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

ZEShan ⚫1 year ago
😢💔

Aynaa عَيْنَاء1 year ago
What exactly going on here that’s my question??

ZEShan ⚫1 year ago
Arabs Welcoming Trump

Hafiza Sidra1 year ago
عجیب گھٹیا استقبال۔۔

Umme Shiza1 year ago
اگر ان کے سروں سے جوئیں جھڑ جاتیں اس وقت تو سارے معائدے دھرے کے دھرے رہ جاتے 😀

Imran Khan1 year ago
یہ سب نشانیاں ہیں ، آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہیں ۔ اور وہ دن دور نہیں جب ساری دنیا کے انسان ، اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونگے ۔

Pakistan1 year ago
Actually this is cringe

Albaloshi1 year ago
AI generated bro. Nothing happened like this in UAE.

