正在加载视频...

视频加载失败

پولنگ کا وقت ختم ہوا تو میں آر او کے دفتر چلا گیا، تب میں بھاری لیڈ سے جیت رہا تھا، پھر اچانک وہاں پندرہ لوگ لاٹھیاں لیکر داخل ہوتے اور مجھے اور میری بیوی کو دھکے مار کر باہر نکال دیا۔ سلمان اکرم راجہ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

110,325 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Urooj Arif 的头像
Urooj Arif2 年前

دوسروں کے سوفٹ ویئر اپڈیٹ کرنا چھوڑیں اب اپنا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کریں کیوں کہ آپ بہت پرانے سوفٹ ویئر میں پھنسے ہوئے ہیں یہ 80کی دہائی والی حرکتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔ ثمینہ پاشا 🔥

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan2 年前

صحیح کہا

Hafsa Yousaf 的头像
Hafsa Yousaf2 年前

جب سے میں نے سیاست شروع کی ہے میں نے 53 سو کنال بیچ چکا ہوں مجھے احتساب سے کوئی مسئلہ نہیں آئیں کریں احتساب خود نیب نے انکوائری کی تو ان کو پتہ چلا میں باپ دادا کی جائداد سے 53 سو کنال بیچ کے سیاست میں لگا چکا۔ علی امین گنڈاپور

Irfan Riaz 的头像
Irfan Riaz2 年前

اس وقت وہاں دھرنا دینا چاہیئے تھا اب عدالتوں سے کچھ نہیں ملنا

Baba ki princes❤️🫣 的头像
Baba ki princes❤️🫣2 年前

جہاں پر حوصلے ہار جائیں گے وہاں عمران خان تیرے قصیدے پڑھے جائیں گے

Hoor 的头像
Hoor2 年前

My leader ik

Eshal Ayaz 的头像
Eshal Ayaz2 年前

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

Mansoor 的头像
Mansoor2 年前

کتنی افسوس والی بات ہے 😏

相关视频

جن حالات میں کشمیر کے انتخابات ہورہے ان میں ہماری زیادہ ذمہ داری بنتی تھی کہ ہم آزاد کشمیر کے انتخابات کو غیر متنازع اور صاف و شفاف بنائیں، مرحلہ وار انتخابات کے بارے کہا گیا تھا یہ فیصلہ سیکورٹی اور انتخابات کو غیر متنازع اور صاف و شفاف بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ لیکن پھر ہوا کیا؟ یہ مسئلہ صرف ایک حلقے تک محدود نہیں تھا۔ جاوید بڈھانوی کے حلقے میں میرے کارکن کو شہید کر کے خوف و ہراس کی فضا قائم کی گئی اور پھر اس نشست کا نتیجہ نکالا گیا۔ میں اسے عوامی مینڈیٹ کیسے تسلیم کر لوں؟ اسی طرح چوہدری یاسین کے حلقے میں 30 پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کر لیا گیا، ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا اور ووٹرز کے حقِ رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ اگر واقعی مرحلہ وار انتخابات کا فیصلہ سیکیورٹی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا تھا، تو پھر 30 تو دور کی بات، ایک بھی پولنگ اسٹیشن پر قبضہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو Bilawal Bhutto Zardari #KashmirPeDakaNamanzur #کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور

PPP Digital Media

10,825 次观看 • 1 个月前