Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پولیس اور PTI کا جلسہ
234,064 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Tayyabavor 2 Jahren
اس طرح باہر نکلیں گے تو پولیس والے پھر نہیں آئیں گے۔۔۔

Irfan Akbarvor 2 Jahren
کیا پولیس کی ذمہ داریاں تبدیل ہو گئی ہیں ؟

Waqas Qureshivor 2 Jahren
روز ننگے ہو جاتے ہیں پھر بھی شرم نہیں آتی

Zahid Qayyum Warriachvor 2 Jahren
کوئی اس ویڈیو کو قاضی صاحب کے کسی رشتے دار کو اس درخواست کے ساتھ بھیج دے کہ کسی طرح ان کو دکھا دے۔

MB Haseebvor 2 Jahren
اصولی طور پہ تو اس رویہ پہ ریاست کے خلاف اب تک اعلان بغاوت ہو جانا چاہیے تھا۔ یہ جو ہمارے ٹیکسوں پہ پلتے پلے ہیں، ان کو جب تک ان کی اوقات از بر نہیں کروائی جاتی ، مجھے نہیں لگتا حالات بہتری کی طرف جائیں گے۔

JUI Answers Backvor 2 Jahren
تحریک انصاف کے دوراقتدار کی ہے جب کرونا وائرس کی وجہ سے پبلک کو جمع ہونے پہ پابندی تھی۔۔ جھوٹے انسان

Aadi Malikvor 2 Jahren
Achy pesy mily hony inko b
