正在加载视频...

视频加载失败

پولیس نے اپنا ہی بندہ پکڑ لیا۔ دوسری بات اس بندے کا حلیہ چیک کریں۔

318,587 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Arooj A Rajput 的头像
Arooj A Rajput1 年前

🚨 "خاموش سپاہی" شاباش پولیس، خباست اور بد امنی کی سازش کے ارادے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اپنے ہی بندے کو غلطی سے ہی سہی مگر پکڑا تو۔۔۔۔۔ 😂😂 لگے رہو منا بھائی😂 #خان_کی_رہائی_قوم_کی_بھلائی

Safa 的头像
Safa1 年前

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Abeera Malik PTI 的头像
Abeera Malik PTI1 年前

پولیس نے پولیس کارڈ رکھنے والے شخص کو پکڑ لیا۔ اس کا حلیہ دیکھیں۔ ایسے ہی لوگوں نے پانچ اکتوبر کو ہمارے سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا تھا، جس شخص کو اپ جانتے نہیں اسے تعارف کروانے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایجنسیوں کے لوگ ہیں جو مختلف اداروں کے کوٹے پر ایجنسیاں بھرتی کرتی ہیں۔

Zia Ur Rehman 的头像
Zia Ur Rehman1 年前

اپنا بندہ پکڑ کر یہ بتا دیا گیا ہے کہ شیطانیت کے لئے اپنے بندے چھوڑے گئے ہیں

Tajveer Buzdar 🇵🇰 的头像
Tajveer Buzdar 🇵🇰1 年前

کل کو ماسک پہن کر یہ کوئی حرکت کرے گا پھر حکومت اس کو PTI کا بندہ ڈکلیر کرکے 9 مئی جیسی گھٹیا سازش کا بنانے میں استعمال کرے گی۔ ایسے لوگ ورکروں کو جلاؤ گھیراؤ کےلیے بھی اشتعال دلا سکتے ہیں۔

Ghulam Farid 的头像
Ghulam Farid1 年前

"اپنے ہی بندے کو پکڑنا اور پھر حلیے پر تبصرہ کرنا، یہ تو پولیس کی انوکھی واردات لگتی ہے!"

Mahwish 的头像
Mahwish1 年前

یہ اس حلیہ میں احتجاج میں کیا کررہا تھا یا اسے احتجاج میں بھیجا گیا ہے اس ملک کے سب سے بڑوں دہشتگردوں کی طرف سے

امــــــــربیــــــــل🇵🇰 的头像
امــــــــربیــــــــل🇵🇰1 年前

اصل سوال یہ ہے کہ یہ کر کیا رہا تھا پبلک میں

相关视频