Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پولیس نے جو سب سے پہلا کریک ڈاؤن کیا تھا وہ سیالکوٹ میں ہمارے گھر میں کیا تھا، سب کچھ توڑ دیا گیا اور میری ماں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور میری بیوی پر تشدد کیا گیا۔ میں پوچھتا ہوں کی کیا قصور تھا میری ماں...

186,884 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 5

Фото профиля Taswar Sial
Taswar Sial2 лет назад

جو جو یہ دن پھر سے دیکھنا چاھتے ہیں بس وہ آمین ضرور لکھیں رمضان المبارک بھی انے والا ہے اللہ تعالیٰ مُرشد کو رہائی نصیب کریں

Фото профиля Staunch Insafian
Staunch Insafian2 лет назад

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #FreeLeaderOfTheNation

Фото профиля Sajjad Baloch
Sajjad Baloch2 лет назад

اپنا تھوکا چاٹنا

Фото профиля mis sadaf khan🇬🇧
mis sadaf khan🇬🇧2 лет назад

@Shali22465

Фото профиля Farhat Ashraf ✨
Farhat Ashraf ✨2 лет назад

میاں اسلم اقبال کو پنجاب اسمبلی میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔۔ اور دہشت گرد اڈیالہ جیل میں پہنچ گئے ۔۔ سوچا ویسے ہی بتا دوں

Похожие видео

اپڈیٹ: کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر کی سیڑھیوں پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ مقدمے میں نامزد ملزم نعمان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ انکی ویڈیو سازش کے تحت وائرل کی گئی ہے۔ ملزم نعمان نے کہا کہ ہمارے گھر کے نیچے رہائش پذیر کرائے دار مختیار کافی عرصے سے ہم سے گھر خالی کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا اور یہی معاملہ اس تنازع کا سبب بنا۔ پانی کے معاملے پر اس سے قبل بھی مختیار سے جھگڑا ہو چکا تھا، مختیار نے اپنی ماسی کو بھڑکایا اور اس دوران میرے بیٹے پر بھی تشدد کیا گیا، خاتون بچے پر تشدد کر رہی تھی، اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ملزم نعمان کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد میں خود گبول ٹاؤن تھانے پولیس کے پاس بھی گیا تھا، یہ واقعہ 10 دسمبر کو پیش آیا تھا جبکہ ویڈیو بعد میں وائرل کی گئی۔ میں اپنی غلطی کی وجہ سے پھنس گیا، میں نے معافی کی کوشش بھی کی تاہم مجھ سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا جو میں ادا نہیں کر سکتا۔

Shahid Hussain

42,341 просмотров • 9 месяцев назад