Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی دھجیاں اُڑا دی

1,144,706 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

PTI GOJRA's profile picture
PTI GOJRA2 years ago

ایک "امید" نہیں ٹوٹنے دے رہی ہے اس کو "آزادی" کی "امید"

Sohaib Zafar Gondal's profile picture
Sohaib Zafar Gondal2 years ago

No courts, No justice, No Governance No rule of Law exists in Pakistan. We have failed as a nation.

Saif Awan's profile picture
Saif Awan2 years ago

یہ زیادتی ہے پرویز الٰہی بزرگ ہیں کچھ حیاء کرنی چاہیے تھی۔

ASIF AMIN DOGAR's profile picture
ASIF AMIN DOGAR2 years ago

جب اقتدار میں کمینے لوگ ہوں تو نگینے جیل میں ہوتے

Umar Hayat Bajwa's profile picture
Umar Hayat Bajwa2 years ago

اللہ تعالیٰ چودھری پرویز الٰہی کی پر خصوصی کرم کرے

Agha Jaffar 🎙️'s profile picture
Agha Jaffar 🎙️2 years ago

عمر عطا بندیال کا دور پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا بد ترین دور یاد رکھا جائیگا اس نے اپنی نوکری بچانے کیلئے کروڑوں پاکستانیوں کی عزت تار تار ہونے کی اجازت اور کروڑوں کو غربت سے خودکشی پر مجبور کروا دیا

Ahmed Waqar's profile picture
Ahmed Waqar2 years ago

ڈنڈا ڈولی 😂

Maheen Ghani's profile picture
Maheen Ghani2 years ago

This is shameful and horrifying. To be dragged out in this manner. No respect left for the elderly even or our women.

M Noman's profile picture
M Noman2 years ago

ویسے شرم تو ابھی بھی نہیں آئی ہوگی کہ بوڑھے باپ کو اس حال میں چھوڑ کر یورپ بیٹھے ہو۔

ChSardarAhmed's profile picture
ChSardarAhmed2 years ago

موتن الہی تم دنیا کا بے غیرت ترین بدکردار ترین حرامی ترین کرپٹ ترین بد ترین بے ضمیر ھو اگر تم میں ذرا بھر بھی غیرت ھے تو ڈھکنی میں پانی ڈال کر ڈوب مر دلن انسان تم وہ بے غیرت ھو کہ تیرا باپ جیل میں جوتے کھا رہا اس کا جیل میں منہ کالا کر دیا گیا ہے جس کی وجہ تم ھو تم وہ دنیا کے دلے انسان ھو کہ تم کرپشن کے پیسوں سے دوسرے ملکوں میں عیاشی کر رہا ہے اگر زرا بھر بھی تیرا ضمیر زندہ ھو تو خود کشی کر لے مگر تم پی ٹی آئی کے ھو غیرت تو دور تک نہیں ھوگی اسی لئے تو کہتے ہیں کہ گندی اور دلی اولاد سے نہ ھونا بہتر ہے

Related Videos

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں پنجاب پولیس کے تفتیشی کو دھکے ریپ کے مقدمے میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منظور کیے جانے کے بعد مدعیوں نے تفتیشی افسر کو گھیر لیا۔ مدعیوں نے تفتیشی افسر کا گریبان پکڑتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے عدالت میں ملزم کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دیا۔ مدعیوں کا تفتیشی افسر پر ملزم سے رشوت لینے کا الزام اور کمرہ عدالت کے باہر مدعیوں اور تفتیشی افسر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملزم ملک اعجاز کی عبوری ضمانت منظور کی لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاو کرایا سی پی او گواجرانولہ نے ملزم کو قصور وار قرار دیا تھا مدعی خاتون کی دہائی تفتیشی نے کمرہ عدالت میں بیان دیا کہ ملزم کی گرفتاری نہیں درکار مدعی خاتون کی دہائی ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہمیں انصاف فراہم کیا جائے مدعی خاتون کی دہائیاں لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے مدعیوں کو ہائیکورٹ سے روانہ کردیا ملزم کے خلاگ گواجرانولہ کے تھانہ میں زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا

Pakistan24

21,617 views • 3 months ago