Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پولیس والے نےگاڑی میں بیٹھ کر لنچ کیا اور کچرہ روڈ پر پھینک دیا۔۔ پھر کیا ہوا دیکھیں اس وڈیو میں۔۔ پھر ذرا سوچیں کی پاکستان میں پولیس یا کسی سرکاری ایجنسی کا بندے کے کسی غیر قانونی کام پر کوئی شہری اس طرح اعتراض کر سکتا ہے؟؟ نہیں...

159,562 views • 2 years ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 views • 2 months ago

کیا آپ اسی طرح کسی اور سرکاری دفتر یا ادارے میں جا کر کسی خاتون اسٹاف کی ویڈیو بنا سکتے ہیں؟ کیا آپ کو کسی کو ہراساں کرنے کا حق حاصل ہے؟ کیا ہسپتالوں میں کام کرنے والی خواتین، خواتین نہیں ہوتیں؟ کیا اُن کی کوئی عزتِ نفس، پرائیویسی اور خاندان نہیں ہوتا؟ کیا آپ اپنے گھر کی کسی خاتون کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال سکتے ہیں؟ پھر آخر ہسپتالوں میں ڈیوٹی کرنے والی لیڈی ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ یہ رویہ کیوں اختیار کیا جاتا ہے؟ کیا آپ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) کے پاس گئے؟ کیا آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ بچی کو وارڈ میں داخل کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا آپ نے انتظامیہ یا متعلقہ ڈاکٹر کا مؤقف لیا؟ آج کل معمول بن چکا ہے کہ ذرا سی بات پر جیب سے موبائل نکالا، ویڈیو بنائی اور بغیر حقیقت جانے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ خود ہی جج بن جانا اور اگلے کا مؤقف سنے بغیر فیصلے سنا دینا آخر کہاں کا انصاف ہے؟ ڈاکٹرز اور طبی عملہ پہلے ہی شدید دباؤ اور اوور بوجھ کا شکار ہیں۔ وہ وہاں ملازم ہیں، ہسپتالوں کے مالک نہیں.

Dr M Shujat Rasool

13,583 views • 2 months ago