Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پولیس والے کو نام کا صرف پہلا حصہ بتایا اور اس نے پورا نام بول دیا۔ یہ بے شرم ملوث ہے۔ آئی پنجاب ایسے ہر جرم کا سہولتکار ہے۔
253,711 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اٹارنی جنرل بھی شریک جرم ہے جس کو معلوم تھا آج آ جائیں گے اسکو الہام ہوا تھا یا اغوا کاروں کے ساتھ رابطے میں تھا یا خود ہی اغوا کار تھا۔۔۔؟؟؟

اگر تم چپ رہے تو نا معلوم بیغیرت یہ سب کے ساتھ کریں گے۔😡👊

آئی جی اس ملک کی خواتین، مرد و نوجوانوں کا سب سے بڑا مجرم اور ہر ظلم میں سہولتکار ہے۔

نامعلوم لوگوں کو جس دن معلوم کرکے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا اس دن پاکستان درست سمت چل پڑے گا - جسٹس منصور علی شاہ🔥

نیازی تجھ سے وفا کی سزا جاری ہے دیس میں 💔 سب یاد رکھا جائے گا!

کم از کم تین بار سنیں ۔۔۔

سوال یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف کب ایک وائٹ پیپر جاری کریگی جس میں گزشتہ دو ڈھائی سالوں میں اغوا اور پھر بازیاب ہونے والے لوگوں کے نام ‘ ان کے دستخط‘ ان کی سٹوری ‘ ان کو اغوا کرنے والوں کے نام ‘ ‘تصاویر ‘ جس جگہ ان کو رکھا گیا ان کی نشاندھی اور ان سے ہونے والے سلوک کا تفصیلی ذکر ہو - اور اس وائٹ پیپر کو انٹرنیشنل میگزینز ‘ میڈیا ‘ نیوز ایجنسیز اور صحافیوں سے شیئر کیا جائے - اس وائٹ پیپر کے بغیر حالیہ سیاہ کاریاں جاری رہیں گی - اصل سوال یہ ہے کہ بچپن کی کہانی کے وہ دس بیل جن کو ایک خونخوار شیر الگ الگ وقت میں مجروح کرتا رہتا ہے ' وہ کہانی کے آخر کی طرح اکٹھے کب ہونگے ؟ کب ایسا ہوگا کہ چار ماہ غائب ہونے والا عمران ریاض @ImranRiazKhan ' دو ہفتے غائب رہنے والا احمد فرہاد ' مہینوں غائب رہنے والا عثمان ڈار ' پارلیمنٹ سے اٹھاے جانے والے دس ایم این ایز ' ڈائلسز سے اٹھایا جانے والا سینیٹر قاسم رونجھو ' اور آٹھ اکتوبر کواٹھایا جانے والا انتظار حسین @intazarpanjutha ایک ہی وقت میں کسی عمر ایوب' کسی بیرسٹر گوہر علی @BarristerGohar اور سلمان راجہ @salmanAraja کے ساتھ ایک عالمی پریس کانفرنس میں اپنے اوپر گزرے جانے والے لمحوں سے اس قوم کو آگاہ کریں گے اور ایک آواز ہو کر کہیں گے کہ بہت ہو چکا کھیل اب ختم ہو ہوئے سب سے بیزار سب ختم ہو تری راہ میں اب نہیں بچھیں گے ہم یہ کار جہاں یہ غضب ختم ہو تمہیں بھی دکھائیں گے وہ چیز ہم تلاش دل خوش طلب ختم ہو شفا تو مقدر ہے بیمار کا اگر مقتضائے مطب ختم ہو ابھی سر جھکانے میں لذت نہیں اداکاریٔ روز و شب ختم ہو

اس نے پورا نام انتظار حسین ہی بولا ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو ڈالر کمانے کی جلدی میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے ۔

اب سارے حکومت کے ٹاوٹ صحافی انتظار پنچوتا کے ساتھ ہونے والے ظلم ، اس کے اغوا پے اس کے ساتھ جو تشدد ہوا اس پہ سارے سبجیکٹ بن جائیں گے اور کوئی کچھ نہیں بولے گا لیکن جب قاضی فائض عیسی کو صرف دو گالیاں پڑی تو سارے ٹاؤٹ کتوں کی طرح بھونک رہے تھے
Похожие видео
Sensitive content
یہ ایک انتہائی بے غیرت اور بے شرم شخص ہے، جس کا نام رضوان راضی ہے۔ یوٹیوب پر "راضی نامہ" کے نام سے پروگرام کرتا ہے۔ یہ شخص پختون دشمن ہے اور پختونوں کو ’’افغان گانڈو‘‘ کے نام سے پکارتا ہے۔ یہ شخص منظور پشتون کو بس کنڈکٹر کہتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ پختون دھماکے خود کرتے ہیں۔ اس وڈیو کو پختون اتنا شیئر کردیں، تاکہ اس کو اپنی نانی یاد آجائے۔ تمام پختون یوٹیوب پر اس شخص کے چینل کو اتنا رپورٹ کریں کہ اس کا چینل ہی بند ہو جائے۔
fayazzafar
120,500 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
ایرانیوں نے منیرے مستری کا سکرپٹ واڑ کے رکھ دیا ہے عاصم منیر کو عمران خان نے نام دیا ہے ذہنی مریض اس لئے ان کو جیل میں بند کرکے چابی چھپائی ہوئی ہے کہ یہ پورا سچ بول دیتا ہے اتنا سچ بولتا ہے کہ سب کو پتا چل گیا ہے عاصم منیر ذہنی مریض ہے عادل راجہ
Waqar khan
68,068 просмотров • 2 месяцев назад
