Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طرف روانہ۔
221,023 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

@Babul_da_pyara کچے کے ڈاکوؤں سے مار کھا کر واپس آنے والے، آرمی کے کیپٹن، میجر سے چپیڑیں کھانے والے، تحریکِ لبیک والوں سے سر پھڑوانے والے، بہادر جری پنجاب پولیس کے جوان ایک سابق وزیراعظم کا گھر فتح کرنے جارہے ہیں ان سب پر اللہ کا بدترین عذاب نازل ہو، آمین

@Babul_da_pyara haramzaday

It took almost 50 years to this nation to get a statesman after bhutto, well looks like we’ll have to wait another 50 years. May Allah help us. IK = ❤️

@javiqbal09 شیر کا شکار کرنے بہت سارے کتے مل کے آئے ھیں ڈرنے کا نہیں بھائی کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

میرے پاکستانیو بہت کڑا امتحان ہے۔ آپ سب پُرامن احتجاج کے لئے نکلیں۔ کپتان نے بھی تمام مُحبِ وطن پاکستانیو سے یہی اپیل کی ہے۔ کوئی دہشت گرد اگر نظر آے تو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کریں۔ پولیس بھی یزید کی بیعت کر چکی ہے لیکن آپ اپنا حق ادا کریں۔ خدا آپکی اور ہم سب کی مدد کرے گا۔

کتے دوبارہ زمان پارک پہ حملہ آور

@101Altruist Ganja in London calling shots - how pathetic. East India Company never left 🫡🇵🇰

عوام تمہارے ان ناجائز حملوں سے تنگ آ چکی ہے🥵 @OfficialDPRPP اب بس کر دو!
