Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پٹرول کی قیمت26 روپے بڑھنےپرلوگوں کے جذبات
110,695 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

یہ بے شرمی نہیں کھلی بے غیرتی ہے۔

لعنت ہو ایسی جمہوریت پر جس میں مخلوق خدا اس حال کو پہنچ جائے ۔ سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف ایک لمحہ کے لئے ماں باپ کی بے بسی اور معصوم بچوں کی بے چارگی کو محسوس کر کے دیکھیں دل پھٹ جائے گا ۔ اے مالک ارض و سما ہمیں معاف فرما دے ہمیں اس آزمائش سے نجات دے آمین ۔

Petrol Bomb Mian jado away ga petroll 1000 ty jaway ga

عمران خان کی حکومت میں لنگر خانے تیز صحت کاٹتا ہر چیز کا اور یہی معیشی اب کچھ بھی نہیں ہے

لوگوں کے جزبات کو کیا ہونا۔ لوگ پِس گئے ہیں۔

yeh awam par hay ab kia karna hay ...

سلامت رہے خان

Respect🥀❤️ Don't Create Beggars, Create Respectful Business Cycle !!! तुम ज़मीन वालो की मदद करो, आसमान वाला तुम्हारी मदद करेगा.. #kashifbhaikhidmatwale
