正在加载视频...
视频加载失败
پچھلی دفعہ گھس کر مارنے کی کوشش کی تھی جہاز بھی گنوایا اور پائلٹ واپسی کا احسان لیا۔ اپنی ائر فورس کے کپڑے اتراوۓ۔ الیکشن قریب ھے مودی بھڑکیں اور رنگ بازی کر رہا ھے۔
230,176 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

سیلکوٹ کے رنگ باز..... اس مرد مجاہد کا نام بھی لو جو اس وقت کا وزیراعظم تھا عمران احمد خان نیازی

Tera kya role kya tha us mein khotay ke puttar?

وہ عمران خان ہی تھا جس نے ان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا تھا اگلوں نے بیس بندے آپ کے گھر میں گھس کر مار دئے مگر بدلہ لینا تو دور کی بات آپ کے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکل سکا ۔ تم صرف تحریک انصاف کی خواتین کے بارے گھٹیا بکواس کر سکتے ھو یا نچلے سطح کی جگتیں مار سکتے ھو چول انسان

انڈیا دے جنے سرکاری اکاؤنٹ نے مودی دے فارن آفس دے سب نو ایتھے ٹیگ کر دیو۔

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے؟؟ ممبئی حملے پاکستان نے کروائے نواز شریف عالمی عدالت میں انڈیا نے نواز شریف کا ڈان اخبار کو دیا گیا انٹرویو ثبوت کے ساتھ پیش کیا تھا۔۔۔!!

تب ملک کا سربراہ عمران احمد خان نیازی تھا اور اب امریکہ کے غلام ہیں اور موڈی بھی یہ جانتا ہے

خالی بڑھکیں تو آپ مار رہے ہیں برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق تو بھارت نے پاکستان میں گھس کر بندے قتل کئے اور آپ اور آپکے والی وارث صرف عمران خان اور انکے حامیوں کو کچلنے میں مصروف ہیں عوام کو بیوقوف سمجھنا بند کریں

خواجہ صاحب اس وقت بھی ایک مرد قلندر بیٹھا تھا جس نے آرڈر دے دیا ورنہ آپ کی پارٹی کے مطابق تو سرکار کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پر پسینے تھے۔

اس کی بھڑکیں بھی عمران نیازی والی ہیں،

بے غیرت انسان لعنتی درباری تجھ کو یہ لکھتے ہوئے شرم انی چاہیے کہ کتے تمہاری حکومت نے بھی یہی کام کیا تھا جب الیکشن سر پر تھے تم لوگوں کی حکومت تھی تم لوگوں نے اپوزیشن کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا تھا پاکستانی عوام کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا تھا پھر ہارنے کے باوجود مینڈیٹ چوری کر کے بے غیرت بے شرموں کی طرح اب اقتدار میں بیٹھے ہو
