Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پھر سے۔۔۔ عوام نے کیا چوروں کو مسترد!!!
224,781 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

عوام اج بھی نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے مسترد گھڑی چور کو کیا . مسترد اس کو کیا جس نے عوام کو اپنی پاک فوج کیخلاف اکسایا- مسترد تم ہوے ہو نواز شریف اج بھی عوام کے دلوں میں بستا ہے دیکھنا ہو تو 21کو مینار پاکستان پر دیکھ لینا

عمران چور، اسکی پارٹی چور اور اسکا میڈیا سیل بھی چور۔ توشہ خانہ چور کے بعد پیش خدمت ہے ہماری ویڈیو چور۔۔۔😂😂

تحریک انصاف کی جعلی تبدیلی کی گلی سڑی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لئے #پھر_سے_نوازشریف

یہ سہی نہیں سولگن آپ نے لکھنا ہے چلو پھر سے ایک بار ملک کو وہی سے لوٹے جہاں سے روک دیا ہے پھر سے مل کر کھائیں پھر سے لوٹیں پھر برباد کریں پھر سے قتل آم کریں پھر سے جو بچا ہے ختم کریں

عمران چور کی وجہ سے آج پاکستان عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ اکاونٹ بھی اس گناہ میں پورا شریک دار ہے

کنجروں سکون نہیں ہے تم لوگوں کو گھڑی چور جیل میں ہے اور پنکی مانیکا کے پاس ہے جیسا عمران کے ساتھ ہوا ہے اگر کسی کتے کے ساتھ ہوتا تو اب تک وہ مر گیا ہوتا #YMT #UAEWelcomestoNawazSharif

اُمید ہے گھڑی چور اور اسکے چو۔۔ اوسوری یوتھیوں کو افاقہ ہوگا

With what mouth were the Tosha Khana thieves talking? The eyes of the people have been opened. Stop the drama.

چور چور کا شور مچانے والو تمہارا مہاتما نیازی تو ایسا پیشہ ور چور ہے کہ پہلے زکوٰۃ و صدقات کی چوری کی، پھر ووٹ چوری کی اور پھر توشہ خانے کے تحائف چرا کر اپنی جیبیں بھریں اور ہاں سائفر چوری کر کے ملک دشمن ہونے کا مظاہرہ بھی کیا۔ #پھر_سے_نوازشریف

🤣
