Loading video...
Video Failed to Load
پھر پوچھتے ہیں خان کو سپورٹ کیوں کرتے ہوں؟ اس لئے کرتا ہوں سپورٹ ⬇️
536,731 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

The king 👑

افسوس عمارتیں توڑنے والے کمزور تھے اور وہ جیل میں ڈال دیئے گئے، آئین توڑنے والے طاقتور ہیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔🤔 ماشاءاللہ یہ ہے ہمارا پاکستان

جو بيغيرت مرد برے وقت میں خان صاحب کو چھوڑ رہے ہیں یا ڈر، خوف کی وجہ سے حق بات بھی نہی کرتے وہ اس خواجہ سرا کی ہمت دیکھ لے شاید ان کی مردانگی اور غيرت جاگ اٹھے۔🙏

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ انشاءاللہ خان صاحب کی اللہ پاک اپنے غائب سے مدد کرے گا

اسی لئے تو کہتے ہیں ہم بس ایک ہی ہے لیڈر باقی ہیں گیدڑ

نواز تھا عمران ہے بس اتنا کافی ہے

once a FIGHTER always a FIGHTER ✊😎

کچھ تو ہے “خان” میں جو اسے سب اتنا پیار کرتے ہیں ✍️

خان کا ساتھ چھوڑنا مشکل نہیں ناممکن ہوچکا ہے اب جینا مرنا خان کے ساتھ 🤟

حق اور سچ کی جیت ہوگی انشااللّہ ظلم کے بادل چھٹنے کو ہیں بس اب
