Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پھلا دیں ہر جگہ 🚨 لاہور میں ٹھیک ٹھاک سڑک کو توڑا جا رہا ہے تاکہ پھر کروڑوں روپے کے فنڈز منظور کروا کر لوٹ مار کیا جائے
98,087 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 5

Khalid khan2 лет назад
اگر کرپشن کیلئے فنڈز منظور کرنا ضروری ہے تو بجائے پرنے سڑکوں کو توڑنے کیلئے نیا سڑک بنے کیلئے منظور کریں کم از کم کچھ تو عوام کا بھلا ہوجائے گا لیکن جاہل وزیر اعلی پنجاب کہاں تک جاہل کرپٹ نانی ہے ٹائروں کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ نے پنجاب کو شاید سمجھایا ہوگا۔

Mr. R2 лет назад
اتنی شوخی جھاڑنے کی بجائے اسے روک کر ٹریفک پولیس والے کو شکائت کرتے کہ آپ کے پاپا روڈ خراب کر رہے اس ایکسکیویٹر کو ٹرالے پہ لاد کے لے جائیں جہاں لے جانا، یہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے نواز شریف نے نہیں بھیجا روڈ توڑنے یار

¶®in©€2 лет назад
@Oye_Murghi

Shireen2 лет назад
اور اس طرح پاکستان اسلام آباد میں جنگلات کو کاٹ کاٹ کر تباہ و برباد کیا جارہا ہے ۔

¶®in©€2 лет назад
@Oye_Murghi
