Loading video...
Video Failed to Load
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائئگا
21,916 views • 6 months ago •via X (Twitter)
8 Comments

آج میں یہی سوچ رہی تھی کہ ہماری نسل کے ساتھ کتنی زیادتی کی گئی ہے۔ ہمیں اپنی تاریخ سے دور رکھا گیا، اسلام کی صحیح تعلیمات ہم تک نہیں پہنچائی گئیں۔ ہمیں اتنی آسانی سے دشمن کی چالوں میں پھنسنے دیا گیا۔ Gen Z سے بہت گِلے کیے جاتے ہیں، لیکن اس سب کے پیچھے ہاتھ کس کا ہے؟ آج ہم اپنے اسلام اور اقدار سے خود جُڑے ہیں۔ یہ ہماری اپنی جدوجہد ہے، ہمیں سب کچھ خود تلاش کرنا پڑتا ہے۔

کیا ہم وہ شمع ہیں جس کی حفاظت خدا کرے؟

ان واضح نشانیوں کے باوجود ہمارا نوجوان اب بھی سمجھ نہیں رہا اور اپنی اپنی زندگی میں مگن ہے 😊

نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا. سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا!

Hafiz shb k any k bd Gaza qabristan ban gya or ahtijaj Ka haq b nhi dia psl match me flag ban h ESI liye to favourite h trump Ka or Afghanistan k sath me bhot Acha Kam ho Rhy baqol trump k. Allah kher kry bs

برادرم آپ قرآن سے واقف معمول نہیں ھوتے، جب تک مسلمان اسلحے میں امریکہ جیسی ترقی نہیں کرتے، مسلمانوں کیلئے لیتر ہی ھے خدا کے لئے ساری انسانیت برابر ھے، جو محنت کرے گا وہ ترقی پائیں گا، وگرنہ طاقتور اسے کھا جائے گا ليس الإنسان إلا ما سعي

Of course , he sounds like a hurricane

❤️
Related Videos
Sensitive content
اسرائیل نے اس قوم سے پنگا لیا ہے جن کے بچے بھی شہید ہونے کے لیے تیار ہیں. آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
Pti_promotion
188,793 views • 1 year ago
