Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پہاڑوں سے درخت اور پتھر کاٹ کر بیچنے والے لالچی لوگ حکومتوں میں شامل ہو جاتے ہیں انکی کرپشن کا خمیازہ عوام بھگتتے ہیں بونیر میں تباہی کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہاڑوں سے درخت کاٹے اور پہازی پتھر ماربل اور سیمنٹ فیکٹریوں میں استعمال کئے...

303,973 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

34 Yorum

Saira Bano profil fotoğrafı
Saira Bano1 yıl önce

سو فیصد درست بات

M.khan profil fotoğrafı
M.khan1 yıl önce

درخت کاٹنے والے ، پہاڑ کاٹنے والے ہی حکومت کر رہے ہیں۔ایک قصاب جنگلات بیچ کر ارب پتی بن گیا ہے۔پچھلے بارہ سال میں پختونخوا کو صرف لوٹا گیا ہے۔

Rafiq Saeedi profil fotoğrafı
Rafiq Saeedi1 yıl önce

اس جنگل کے درمیان میں گرے نائٹ پتھر کی مائن شروع ہورہی ہے جس کی سرپرستی لائق خان ایم این اے تورغر پی ٹی آئ دلبر خان تحصیل ناظم دربند پی ٹی آئ اور محکمہ جنگلات مل کر کر رہے ہیں خدارا پہلے ہی جنگلات کاٹ کر ختم کر دیئے ہیں جو رہتے ہیں ان کی بقا کے لئے آواز اٹھائیں

مزدور profil fotoğrafı
مزدور1 yıl önce

عمران نیازی اس کا قصوروار ہے اس کتے کا نام لیتے موت آتی ہے تو بھی سیاست کر راہا ہے ب چ

Asif Kathia profil fotoğrafı
Asif Kathia1 yıl önce

یہاں تیرہ سالوں سے جو قابض ہے اس کے احتساب پر بات کرتے ہوئے موت پڑ رہی ہے اصل قصور وار تو شخص ہے جس نے کرپشن اور اقرباء پروری کو پروان چڑھایا

Zubair Ahmad Zargar profil fotoğrafı
Zubair Ahmad Zargar1 yıl önce

سر جی تیرہ سالوں سے چور Pti کی پختونخوا میں حکومت ہے۔جنہوں نے کرپشن اور لوٹ مار کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ۔آپکے کچھ پنجابی جعلی YouTuber انکی تعریفیں کرتے ہیں جو خود پختونخوا کبھی رہنے نہیں ائے صرف ضمانتوں کیلئے آتے ہیں ۔

Athar Meo profil fotoğrafı
Athar Meo1 yıl önce

درخت کیا وہاں پنجابی یہ پنجاب گورنمنٹ جا کر کاٹتی ہے یہ سب گنڈا پور، اسد قیصر، عمر ایوب جیسے اور کے پی کے کے لیڈر کر رہے ہیں جن کو کے پی کے والے پچھلے 13 سالوں سے ووٹ دیتے آہ رہے ہیں اور ان سے امید یہی ہے کہ آگے بھی انہی کو ووٹ دے گے

Muhammad Zahid profil fotoğrafı
Muhammad Zahid1 yıl önce

سوال یہ ہے ٹمبر مافیا کے بارے میں ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں آج تک انکے خلاف کوئی ایکشن کیوں نہیں ہوتا۔ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ہر شعبہ میں مافیاز کا قبضہ ہے اور ان کے خلاف کبھی سنجیدگی سے ایکشن نہیں لیا گیا کیونکہ یہ ہر کسی کو اس کا حصہ باقدر جسہ پہنچاتے رہتے ہیں ۔

MUHAMMAD SHUAIB BAJWA profil fotoğrafı
MUHAMMAD SHUAIB BAJWA1 yıl önce

ٹمبر مافیا اور سٹون کرشنگ مافیا کے خلاف مسلسل بات کرنے کی ضرورت ہے، آپ جیسے سینئر جرنلسٹس کو سٹوڈیو شوز کی بجائے فیلڈ شو زیادہ کرنے چاہیے، لوگوں کو اصل مسائل کا ادراک بھی ہوگا اور صحافت پر اعتماد بھی بحال ہوگا

لیونارڈو دا ونچی profil fotoğrafı
لیونارڈو دا ونچی1 yıl önce

پہاڑوں سے درخت پاک فوج رات کو چوری کرتے ہیں آپ بونیر گئے ہو وہاں کے لوگوں سے پوچھے کہ جنگلات کے قتل کون کرتے ہیں پاک فوج کسی سیاسی رکن کے ہاتھوں پولیس کے نگرانی میں کاٹ کر جنگلات کا بیڑہ غرق کرریے ہیں

Afaaq profil fotoğrafı
Afaaq1 yıl önce

کنجر انسان یہاں صوبائی حکومت یا پی ٹی آئی کا نام لیتے دندل پڑتے ہیں؟

Mumtaz Safi profil fotoğrafı
Mumtaz Safi1 yıl önce

پیر بابا خود اپنے مزار کو بچا نہیں سکا اور ہم اسے اپنے منت پورا کرنے کےلیے پکارتے ہیں

Kamran Kami profil fotoğrafı
Kamran Kami1 yıl önce

تمہیں شرم انی چاہیے تم ہمارے مرشد کے صوبے پر اس قسم کے گھٹیا الزامات لگا رہے ہو وہاں ہمارے مرشد کی حکومت ہے اور ہمارے مرشد کی حکومت والے سب فرشتے ہیں

Peaceful profil fotoğrafı
Peaceful1 yıl önce

سر نام لیں نا آپ تو بہت بہادر بنتے ہیں بتائیں لوگوں کو کہ یہ سب صوبائی حکومت کا کیا دھرا ہے

Shafqat Ali واھلہ profil fotoğrafı
Shafqat Ali واھلہ1 yıl önce

میر صاحب بات گھمایا نہ کرو سیدھی بات کرو کہ یہودی ایجنٹ فتنہ خان کے ایک ارب درخت جو لگائے تھے وہ کدھر ھیں

Talhaa profil fotoğrafı
Talhaa1 yıl önce

تحریک انصاف کے لیڈران کا نام لیتے قبض ہوتی ہے ؟؟

Shams Tabraiz profil fotoğrafı
Shams Tabraiz1 yıl önce

کرپشن کے ذمہ دار خود حکمران ہیں، اسی لئے نہ درختوں کی کٹائی رکتی ہے نہ پہاڑوں کی بربادی۔ عوام تباہ ہو رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ #کرپشن #جنگلات_کا_قتل #بونیر #ماحولیات #پاکستان

Munawar Qazi profil fotoğrafı
Munawar Qazi1 yıl önce

لوٹو پاکستان کی شاندار لوٹ مار سیل جاری ھے جاری تھی اور جاری رھے گی ، جب تک لٹیرے ڈاکو کرپٹ کو مالی دھشتگرد اور لوٹ مار کرپشن کو مالی دھشتگردی ڈکلیئر کرکے چوکوں چوراھوں پر سزائے موت نہیں آتی تب تک یہ میوزک چیئر گیم بھی جاری اور ساری رھے گی۔

Naveed Pirzada profil fotoğrafı
Naveed Pirzada1 yıl önce

پوچھیں @ImranKhanPTI @PTIofficial #زبان_خلق کے اس قدر درختوں کی کٹائی کیا عمل میں آئی اس کا حساب کون دیے گا یہ بھی ایک وجہ ہے فلیش فلڈینگ کی

Aftab Shah profil fotoğrafı
Aftab Shah1 yıl önce

Es sab ma aap aor baki media bhi shaml ha Kun ka aap her time politics aor long march Aor Nawaz sharif aor imran khan discuss kertay rehtay ho kab hi KPK ka awami problems per program nahi keya @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @SAMAATV

Malik khurram shahzad profil fotoğrafı
Malik khurram shahzad1 yıl önce

میر صاحب وہ ایک کروڑ درختوں کا پوچھے اگر ایک کروڑ درحت لکے ہوتے شاید سیلاب کی شدید میں کمی ہوتی

Army of Peace profil fotoğrafı
Army of Peace1 yıl önce

جہانگیر ترین گرینائٹ مائنز کا مالک پیپلز پارٹی والی اے این پی والے پی ٹی آئی والے سب شامل ہیں

Hassan Khattak ⁦🇵🇰 profil fotoğrafı
Hassan Khattak ⁦🇵🇰1 yıl önce

جنگلات کی کٹائی کو روکنا اور غیر قانونی بے ہنگم آباد کاریوں کے خلاف سخت سے سخت ترین قانون سازی اور اس پر عمل کروانا وقت کی اہم ضرورت ہے ورنہ اگلا سال اللہ نہ کرے اس سے بھی بدتر ہو سکتا ہے۔

Shahid profil fotoğrafı
Shahid1 yıl önce

سر آپ کے گھر میں بھی شاید ماربل لگا ہوگا اور کنکریٹ اور سیمنٹ استعمال ہوا ہوگا۔ اسی طرح دروازے بھی لکڑی کے بنے ہوں گے۔ یہ آج کل بنیادی چیزیں ہیں، جن کے بغیر گزرا نہیں ہوتا۔ بات صرف یہ ہے کہ مائینگ ہو، لیکن جنگلات کو صرف کاٹا نہ جائے بلکہ ان کی دوبارہ نشوونما بھی کی جائے

Rana Fahim profil fotoğrafı
Rana Fahim1 yıl önce

سر رپورٹنگ تو ایسے کر رہے ہیں جیسے کچھ جانتے ہی نہیں ہیں۔۔

Nasir Khan profil fotoğrafı
Nasir Khan1 yıl önce

پختونخوا حکومت اس مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے چاہیے

Shibli Raza profil fotoğrafı
Shibli Raza1 yıl önce

سو فی درست کہہ رہے ہیں آپ خیبر پختون کی ٹمبر مافیا عمران نیازی کو بھتہ دیتی ہے اور اس کے عوض ٹمبر مافیہ نے ان درختوں کو کاٹ دیا جو سیلاب روکنے میں معاون ہوتے ہیں تیرہ سال سے یہ دھندہ چل رہا ہے

FMK profil fotoğrafı
FMK1 yıl önce

کیا ان کے معدنیات فوج نے تو نہیں لوٹے🤪

dawood khan سچ بولیے۔ ۔سچ پھیلایۓ profil fotoğrafı
dawood khan سچ بولیے۔ ۔سچ پھیلایۓ1 yıl önce

نام لے کتے نام اتنی بھی ہمت نہیں تجھ میں

Shahid Khan profil fotoğrafı
Shahid Khan1 yıl önce

I agree with you

syed muhammad wasim profil fotoğrafı
syed muhammad wasim1 yıl önce

The most corrupted people are those who takes plot, money from Malik sb and now preaching, what a bill shit

سید امین الدین profil fotoğrafı
سید امین الدین1 yıl önce

بلکل درخت کاٹنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چائیے

Kanwar Imtiaz Ahmad profil fotoğrafı
Kanwar Imtiaz Ahmad1 yıl önce

Yahan to PTI ki hakumat hai jinhon nay billion trees laganay thay, swal ye hai k PTI ki hakumat mein kon hain jo inki tabahi ka sabab bana? IK

hafiz iqbal profil fotoğrafı
hafiz iqbal1 yıl önce

ان لوگوں کو نہ بھولیں جو اپنے گھروں میں یہ ٹائلز لگواتے ہیں اور گھر لکڑی کے فرنیچر سے بھر دیتے ہیں جو آپ بھی ہیں اور میں بھی تو پھر دکھاوے کی شکایت کیسی؟ صحافیوں کی اشرافیہ کے مھلات جیسے گھر اور اس پہ ماحول کی تباہی کے بھاشن منافقت اور کسے کہتے ہیں یہ ڈیمانڈ اور سپلائی کا اشو ہے

Benzer Videolar

چراغِ حق جلانا اب ہواؤں میں ضروری ہے سلگتے اس چمن کو پھر بچانا اب ضروری ہے اور ہوائیں خوف کتنی ہی چلیں، پیچھے نہیں ہٹنا گھروں سے سوئے لوگوں کو جگانا ضروری ہے۔ اس ملک کو اسی سال میں عروج سے زوال کی طرف کون لے گیا ہے اور کون ذمہ دار ہے؟ پاکستان بنا کن امیدوں کے ساتھ؟ پاکستان میں تین طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اسلام کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں معیشت کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں جمہوریت کے لیے بنا تھا۔ اسی سال میں ان تین میں کوئی چیز نظر آ رہی ہے؟ اسلام کی بات کرنے والے، وہ اسلام کے حوالے سے تشنگی محسوس کر رہے ہیں۔ معیشت کی بات کرنے والے، وہ معاشی طور پر اپنی پسماندگی کا گلہ کر رہے ہیں۔ اور جمہوریت والے بیچارے، وہ تو ایسی گلی کوچوں میں رول رہے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے اس کا؟ مقتدرہ ذمہ دار ہے، بیوروکریسی ذمہ دار ہے، جاگیردار ذمہ دار ہے، سرمایہ دار ذمہ دار ہے، سرکار ذمہ دار ہے۔ ان قوتوں نے میل ملاپ کے ساتھ قسم کھا رکھی ہے کہ اقتدار ہمارے قبضے میں ہوگا اور ہم کسی کو حکومت پر نہیں آنے دیں گے۔ مرضی چلے گی تو ہماری چلے گی، ہم کمائیں گے، ہم یہ کریں گے، وہ کریں گے۔ اور ہم نے بھی طے کیا ہے کہ ہم آپ کو بھی اس طرح حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ضلع ساہیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 05 ستمبر 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,538 görüntüleme • 14 gün önce

صحافی: عمران خان پر دیگر چیزوں کے علاوہ کرپشن کے بھی الزامات ہیں۔ ان الزامات کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟ قاسم خان: یہ سننا سب سے زیادہ مایوس کن باتوں میں سے ایک ہے۔ جب ہم بڑے ہو رہے تھے، تو ہم نے صرف یہی سنا کہ کرپشن کتنی زہریلی ہو سکتی ہے اور یہ کسی ملک کو کیسے تباہ کر سکتی ہے۔ یہی انہوں نے پاکستان میں دیکھا تھا۔ اور جب وہ انگلینڈ آئے، تو وہ اس کا فرق دیکھ سکے اور یہ سمجھ سکے کہ وہ پاکستان کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں، اور بالآخر وہ پاکستان واپس گئے اور سیاست میں شامل ہوئے۔ جب سے ہم پیدا ہوئے ہیں، ہم نے انہیں ہمیشہ کرپشن کے خلاف بولتے اور اس کے خلاف عمل کرتے دیکھا ہے۔ اگر وہ بند دروازوں کے پیچھے اپنے پانچ اور سات سال کے بچوں کو کرپشن کے خلاف درس دے رہے تھے، تو اب ان پر ایسے الزامات لگایا جانا انتہائی مایوس کن ہے۔ ہمارے لیے یہ اس حکومت کے کھلے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے جو سالوں میں سب سے زیادہ کرپٹ حکومتوں میں سے ایک رہی ہے، جیسا کہ آپ آخری انتخابات میں ہونے والی دھاندلی سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Faisal Khan

18,660 görüntüleme • 1 ay önce