Loading video...
Video Failed to Load
پہلا سیاسی معرکہ آج مولانا فضل الرحمان جیت گئے۔ اسلام آبادJUIکے وکلا کنونشن کو روکنے کےلیے پولیس مارکی تک پہنچ گئی، مگر وکلا اور کارکنوں کی بڑی تعداد اور اُن کے پُرجوش ردِعمل کے سامنے پسپا ہونا پڑااور پولیس واپس ھٹ گئی ۔ #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
37,838 views • 1 month ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
