Loading video...
Video Failed to Load
پہلی جھلک میں ایسا لگا خان بیٹھا ہے،خان کی بھی ایک ایسی ویڈیو تھی اگر کوئی تلاش کر سکے۔
101,883 views • 2 months ago •via X (Twitter)
32 Comments

This

This

❤️

مجھے لگا خان باہر آگیا پہلی نظر میں ایسا لگا۔ انشاء اللہ خان بہت جلد واپس آئے گا-

اللہ کی قسم یہ ویڈیو دیکھتے ہی ایسے لگا خان بیٹھے ہیں اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہو😇

علیمہ خانم صاحبہ خان صاحب کا عکس ھیں. اللہ پاک ان بہنوں اور ان کے بھائی کو رھتی دنیا تک اپنی خاص حفظ و امان میں رکھے! (آمین) (ثم آمین)

ماں شوکت خانم تیری عظمت کو سلام ایسی بہادر ایماندار نڈر اولاد کو پیدا کیا

بہنیں بہترین ہے پر عمران خان عمران خان ہی ہے ❣️

آخر کار بہن کو ہی بھاٸی کیلیے آگے آنا پڑا وگرنہ کھمبے تو اردلی سے بڑے پالشیے نکلے۔ #آزادی_یا_شہادت @TeamPakPower @Aleema_KhanPK

علیمہ خانم کا شکریہ کہ وہ عاصم گردی میں لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Yes faisalabad

شاید شیر افضل خان مروت کی بھول گئے ۔۔۔ اس سے کہی تاریخی اور کیوں نہ ہوتی خان کے مشکل ترین حالات میں ساتھ دیا جب سب چھپے تھے،اور پارٹی کو نئی زندگی دی ۔۔۔ جیو تو شیر افضل خان مروت جیسے ✊🔥♥️

قسم سے بھائی مجھے ایسے ہی لگا کہ خان صاحب بیٹھے ہوئے ہیں... اللہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین 😔😔

Its over for Asim Co. Imran Khan return is imminent

سچ کھا بلکل

خان ڈوپٹہ پہن کر بیٹھا ھے؟

علیمہ سوشل میڈیا کے پالتو بھڑووں کے ذریعہ پی ٹی آئی کی سربراہ بننا چاھتی ھے اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ علیمہ کی مکمل انڈرسٹینڈنگ ھے علیمہ نے اپنے بیٹوں کے لئے معافی حاصل کی ھے یوتھیئو آنکھیں کھولو

علیمہ خان کی شکل خان سے کافی ملتی ھے

Bareek waardatiyay. Kisi andhay ko hee lagay ka kay yeh khan hai. Khan hee khan hai, aur khan kay agay kisi ki koi auqat nahi. Don’t try to play these shit games. Khan kay muqablay ka na koi hai na koi hoga. Har kisi ko hero na bana diya kero.

Hay sadqey

مجھے بھی 😭😭💔💔

👍👍👍

Now like the thief she would be behind the bars too. . . Total similarities 😄

fatima jinnah reborned 🤩🤩🤩

فیملی لمیٹڈ پارٹی 😂

ماشاءاللہ ❤️

اب پارٹی قیادت ایک نیا شوشہ چھوڑ کر مسلط رجیم اور قابض مافیا کی سہولت کاری کر کے عوام کو مایوس کرنے کی کوشش کرے گی۔ ڈرامہ شروع ہونے ہی والا ہے، تیار رہئے۔

خان صاخب کی یاد تازہ کیا

Sooooooran da soor Asim soor

نہیں نہیں خان نہیں ہے بھائی لیمو کھسرہ ہے

This

🇧🇫👑♥️🔥
