Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پہلی دفعہ CCD وی شاکڈ 😴😆 اسکی نونو پر چٹکی لگائی جائے 😁

52,334 views • 11 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,318 views • 1 year ago

فوج تاریخ سے سبق نہیں سیکھ رہی۔ حافظ کو امریکہ نے دو دفعہ بلایا ہے اللہ خیر کرے۔ گاؤں میں ایک چوہدری ہوتا ہے ایک کمی ہوتا ہے،جب چوہدری کی نظر کمی پر پڑتی ہے،اس پر مہربان ہوتا ہے اسکی تین وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک اسکی زمین کا ٹکڑا قیمتی ہو جائے،دوسرا اسکی بیٹی جوان خوبصورت ہو،تیسرا اسکا ایک ذہین بیٹا ہوتا ہے اس نے اسکا بندوبست کرنا ہوتا ہے،تاکہ کل کو میرے سامنے کھڑا نہ ہو سکے اسے جھوٹے کیسسز میں پھنسا دیتا ہے۔تب چوہدری غریب آدمی پر مہربان ہوتا ہے،آج کی دنیا میں امریکہ چوہدری ہے اور ہم غریب اور امریکہ ہم پر مہربان ہے خدا خیر کرے۔ہم ایوب دور میں امریکہ کے قریب ہوئے بہت غریب ہوئے امریکہ نے ہماری کبھی مدد نہیں کہ ہمیشہ استمال کیا،ضیاء کو امریکہ نے مروایا،مشروف کو امریکہ نے ditch کیا۔نعیم لودھی صاحب نے کہا حافظ صاحب ٹرمپ کو استعمال کر رہے ہیں۔آپ مجھے بتائیں پوری دنیا میں کوئی غریب کمزور آدمی کسی امیر طاقتور کو استعمال کرسکتا ہے؟امیر آدمی شام تک عقل ٹھکانے لگا دیتا ہے حیرانی ہوتی ہے نعیم لودھی کی عقل پر کوئی خدا کا خوف کریں۔ ایوب کے دور میں آدھا ملک گیا،ضیاء کے دور میں سیاچن گیا،بے شمار برائیاں آئیں تیسری دفعہ پھر مارشل لاءلگا دیا پھر مشرف نے اعتراف کیا میری وجہ سے اسٹیٹ کمزور ہوئی،پھر بھی آپ کہتے ہیں ہم چلائیں گے۔آج ملک میں عملی طور پر مارشل لاء ہے۔

Rodium-A

42,911 views • 1 year ago

چیف کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ بنایا گیا ہے یہ عہدہ صرف یہیں تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ اب ائیر فورس اور نیوی کے سربراہ بھی منتخب کریں گے۔بلکہ ائیر فورس اور نیوی کے سیاہ اور سفید کے مالک ہوں گے۔دنیا میں آپکو اس قسم کی مثال نہیں ملے گی کہ فوج کا ایک شعبہ تمام شعبوں پر حاوی ہو جائے۔دنیا اسپلائزیشن کا دور ہے۔عاصم منیر کو صرف یہ پتہ ہو گا آٹا دال کیسے سپلائی کرنا ہے توپیں کیسے چلانی ہیں،پلاٹوں پر قبضہ عسکری بینک فوجی فرٹیلائزر کیسے چلانا ہے۔میرا سوال تمام افواج کے لوگوں سے ہے کہ عاصم منیر کی کیا expertise ہیں کہ وہ ائیر فورس ائیر ڈیفنس،نیول ڈیفنس کے بارے کیا انکی تعلیم ہے؟اگر مجھے کسی ایسی جگہ کا ہیڈ بنا دیا جائے جہاں مجھے اسکی tail کا بھی نہ پتہ یو تو میں وہاں بیٹھ کر بس یہی “کروں گا انوں وی لمیاں پاؤں انوں وی لمیاں پاؤ “ائیر چیف نیول چیف کمانڈرز کیا یہ آپکی تیس پینتیس سالہ سروس کا مزاق نہیں ہے ؟ کہ ایک طالع آزما قبضے کرتے کرتے سب پر قبضہ کر لے،اسکے بعد کیا میرٹ رہ جائے گا،جبکہ پچھلے معرکے میں ہمیں صاف نظر آتا ہے کہ ائیر فورس کی برتری کی وجہ سے ہم تھوڑے سے بچے ہوئے ہیں لیکن جسطرح کی کہانیوں سے ہماری آرمی بھری پڑی ہے اسکے بعد ائیر فورس کے اندر کتنی شفافیت اور کتنا پرفیشلزم رہ جائے گا یہ سوالیہ نشان ہے۔

Rodium-A

16,737 views • 9 months ago

اسلام آباد،تھانہ ہمک ،جواں سالہ لڑکی سے نازیبہ حرکات سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آگی ،مقدمہ درج ہونے پر ملزم نے پولیس کی مبینہ آشیرباد سے ضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ،واقع تھانہ ہمک کی حدود میں13اگست2025کو پیش آیا جبکہ مقدمہ 21تاریخ کودرج کیا گیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق وہ ایک بیوہ خاتون ہے اور اسکی بیٹی ایس این جی پی ایل میں ملازمت کرتی ہے ملزم نامزد ہونے اور سی سی ٹی وی فوٹیج ہونےکے باوجود مقدمہ کا تاخیر سےاندراج اور فوری ملزم کی گرفتاری نہ کرنا تھانہ ہمک پولیس کے تفتیشی افسر کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبوری ضمانت پر ہےجلد ضمانت منسوخ کروا کر قانون کے مطابق ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی ،مدعیہ مقدمہ نےڈی آئی جی آپریشنز ،ایس ایس پی آپریشنز سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غفلت کے مرتکب تھانہ ہمک پولیس کے ذمہ داران کیخلاف بھی کارروائی کریں Mohsin Naqvi Islamabad Police Umar Cheema Dr Shama Junejo

Think Tank

123,013 views • 11 months ago

اور تو اور CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB راولپنڈی کے ایک انسپکٹر (سابق ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی مورگاہ) محسن شاہ نے تو 3 کروڑ روپے کی سپاری لے کر مردان کے پی سے کرایے کے قاتل منگوا کر ایک کاروباری شخصیت ارشاد کو اڈیالہ روڈ پر دن دیہاڑے قتل کروا دیا (سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو assasins ایک ڈبل ڈور گاڑی پر فائرنگ کے اپنی بچیوں ساتھ بیٹھے بزنس مین ارشاد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے اب جب مقتول کے لواحقین نے Rawalpindi Police کے نئے تعینات ہونے والے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کو درخواست دی کہ اس “cold blooded murder” کی نئے سرے سے انکوائری کی جائے کیونکہ اس میں سی سی ڈی کے Insp محسن شاہ نے سپاری لے کر ارشاد کو قتل کروایا تو دوسری جانب پوری کی پوری سی سی ڈی محسن شاہ کو بچانے سامنے آگئی اور دوسری جانب اس قتل کیس میں کے پی کے ایک ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا بھی اہم رول ہے جو منظر عام پر آنا چائیے ابھی اس خوفناک کیس کی مزید تفصیل میں اپنے وی لاگ میں اور سٹوری میں دوں گا Punjab Police Official Sohail Zafar Chattha Maryam Nawaz Sharif Hamid Mir حامد میر Mardan Police KP Police

Israr Ahmed Rajpoot

31,167 views • 13 days ago

ہم پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھے ہیں۔ تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ کو تالے لگائے گئے ہیں اور ہم سب پارلیمنٹرینز کو محصور رکھا گیا ہے۔ میں اس ہاؤس کا کسٹوڈین تھا۔ پی ڈی ایم نے یہاں مظاہرے کیے، یہاں باہر اسمبلی لگاتے تھے، ہم نے کبھی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔ ہم سمجھتے تھے یہ ان کا جمہوری حق ہے۔ آج میں، سابق اسپیکر، اس پارلیمنٹ کے ایریا میں محصور ہوں۔دنیا نظام پر چلتی ہے، دنیا کچھ اصولوں پر چلتی ہے۔ اگر آپ ان اصولوں کو توڑیں گے، اگر آپ کے پاس اس وقت کوئی پوزیشن ہے تو وہ قانون نے آپ کو دی ہے، آپ خود کو معتبر نا سمجھیں۔ انہوں نے خوراک کی اشیاء بھی اندر لانا بند کر دی ہیں۔ ہم اپنے لیڈر عمران خان کے لیے یہ بھی برداشت کر لیں گے۔ ہم اپنا مطالبہ دہراتے ہیں کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے، جس طرح ان کی فیملی چاہتی ہے۔ ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں ان کا علاج کروایا جائے تاکہ کوئی ابہام نہ رہے ۔

Asad Qaiser

36,348 views • 6 months ago

پیٹرول ڈلوا کے بھاگنے کا پلان.😁 پمپ والے چچا کا "ایکشن موڈ آن ایک بھائی صاحب گاڑی میں آئے، آرام سے پیٹرول بھروایا، گاڑی سٹارٹ کرکے بھاگتے کی کوشش کی مگر انہیں کیا پتا تھا کہ آج ان کا مقابلہ پمپ کا راجہ بہادر سے ہونے والا ہے😁 چچا نے دیکھتے ہی دوڑ لگائی، جیسے کوئی اولمپک سپر سٹار ہو گاڑی کے ساتھ بھاگتے ہوئے ایک دم اندر چھلانگ لگا دی😁۔ گاڑی والا بھائی چیخ رہا تھا: "چچا جی اتارو نا چچا بولے: " بیٹا، پیٹرول تو بھروایا ہے، اب سواری بھی مکمل کرتے ہیں،😁 کافی دور تک "فری رائیڈ" دی، پھر گاڑی کو واپس پمپ پر لے آئے۔ وہاں پہنچ کر بھائی صاحب کا چہرہ دیکھنے والا تھا... جیسے امتحان میں ناکام ہو کر پرنسپل آفس میں کھڑا ہو! 😁 "گاڑی والے کا چہرہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ ابھی پیٹرول نہیں، شرم کا ٹینک بھر گیا ہے😁 "پیٹرول تو بھر لیا، مگر عزت کا لیٹر ختم ہو گیا بھائی!" "چچا نے دوڑ لگائی تو لگا 100 روپے لیٹر والا پیٹرول نہیں، 100 کلومیٹر فی گھنٹہ والا چچا ہے!"😁 "اب سے لوگ سوچیں گے: پیٹرول چوری کرنے سے پہلے چیک کر لو کہ آج ڈیوٹی پر کون ہے 😁 ایسے دلیر محنت کش چچاؤں کو سلام! جو دن رات تپتے دھوپ میں کھڑے رہ کر بھی اپنا حق نہیں چھوڑتے۔یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو سوچتے ہیں کہ "چھوٹی سی چوری" کوئی بات نہیں... بھائی، چوری چھوٹی نہیں ہوتی، بس شرم بڑی ہو جاتی ہے ایمانداری ہی اصل پیٹرول ہے زندگی کا، باقی سب دھواں ہے! ویڈیو دیکھی، ہنسے، رائے ضرور دیں اور شیئر کر دیں تاکہ مزید لوگوں کو سبق مل جائے۔#PetrolPumpDrama #ChachaHero #PakistanViral #HonestyIsTheBestPolicy #MazakiyaSabak #ViralVideo #RespectWorkers

چوہدری قاسم

56,947 views • 1 month ago