Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پہلے اغوا برائے تاوان ہوتا تھا پھر اغوا برائے بیان ہوتا تھا اور اب اغوا برائے لاش کی وصولی ہو رہا ہے صحافی، محمد عمیر کی رپورٹ یعنی لاشیں غائب کر کے ورثاء سے حلف لئے جا رہے ہیں، اس جعلی عسکری حکومت میں پاکستان کی عوام نے ہر...

66,769 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

Jazib Hassan's profile picture
Jazib Hassan1 year ago

Please tag @MohUmair87 so that complete credit should be given

Deeda's profile picture
Deeda1 year ago

Yeh trend chalaen or pressure build kare #ہمارے_شہید_واپس_کرو. International human rights ki organisations ko tag kare har banda har tweet mey. Hum kese apnay in bhaio ki mayyaton ki bey hurmati honay den? Jo hamare lye jaan se gaey!

Call Me Salman's profile picture
Call Me Salman1 year ago

Aur us sey keh rahy thy laash tab milegi jab app bayaan record karwaoge aur bologe K MNA, MPA zabardasti ley kr gye aur Govt sy kaho FIR kary un per....

S.meera's profile picture
S.meera1 year ago

یہ پاگل کتے اور کیا کیا ظلم کریں گے پاکستان کے ساتھ ، عوام کے ساتھ۔

Aisha Suhail's profile picture
Aisha Suhail1 year ago

@ImranARaja1 The new low of establishment and government 😒

El Chapo's profile picture
El Chapo1 year ago

@hrw @un @amnesty will you take action against pakistan

معزز چور's profile picture
معزز چور1 year ago

اغوا برائے تاوان کے پیچھے گندی خاکی وردی تھی اغوا برائے بیان کے پیچھے گندی خاکی وردی اغوا برائے وصولی لاش کے پیچھے گندی خاکی وردی

★彡★𝓛𝓾𝓠𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 محمد لقمان خان★彡★'s profile picture
★彡★𝓛𝓾𝓠𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 محمد لقمان خان★彡★1 year ago

@SdqJaan یہ ۱۲ بھی بعد میں زندہ ہو جائگے

Related Videos

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 views • 8 months ago