Loading video...
Video Failed to Load
پی ٹی آئ کی کھانی پی ٹی آئ کی زبانی۔
249,466 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Pathalogical liars group = PTI

شرم کروں ڈوب مرو عمرانڈو نالائق PTI ممبرز

تاریک انصاف کا کبھی عوامی مینڈیٹ تھا ہی نہیں. تاریک انصاف نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا اور خفیہ ہاتھوں سے انجنئیرنگ کرکے اقتدار میں آئے. ان کا مقدر اب صرف رونا دھونا ہے.

@Asad_Umar پریس کانفرنس اور جھوٹ بولنے سے پہلے اپنے سابق گورنر عمران اسماعیل سے مشورہ کر لیتے ہاہاہا اور کتنا ذلیل ہو گے؟

Shahad inam memon

Honey side-effects 😁😁😁

شرجیل میمن بالکل ٹھیک ہے۔ کراچی کا پانی کا مسئلہ ہو یا گاربیج کا ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہو یا پولیس کی کار کردگی کا سب زبردست کردیا ہے پی پی پی حکومت نے جو پچھلے پندرہ برس سےمسلسل ہےاور کراچی کے عوام بھی بے حد خوش ہیں جب ہی تو لوکل باڈیز الیکشن میں پی پی پی کو خوب ووٹ ملے ہیں۔ ہاں جی

Ensure meritocratic recruitments in Sindh public service commission.
