正在加载视频...
视频加载失败
پی ٹی آئی والے جس طرح فوج کے صنعتی اداروں اور مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ مہم چلا رہے ہیں وہ شرمناک ہے ! مجیب الرحمان شامی ۔۔۔ بائیکاٹ مہم اندر وڑ کے پھٹ گئی ہے چیخیں نکل رہی ہیں ۔۔۔
9 条评论

مجیب الرحمن شامی اور سہیل وڑائچ جیسے مفاد پرست گدھ ناسور ہیں اس قوم کا جو ہمیشہ طاقتور کے لئے تاویلیں گھڑتے ہیں، عوام کو اخلاقیات، آئین اور قانون کے بھاشن دیتے ہیں۔ مطلب نہتے، معصوم لوگوں کی جان چلی جائے کوئ بات نہیں لیکن طاقتور کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی نہ ہو

یعنی وہ بس چُپ کر کے گولیاں کھائیں ماریں کھائیں اور آگے سے کُچھ کہیں بھی نا اور آرام سے مر جائیں واہ رے واہ تیری معصومیت

عوامُ کو فوجی مصنوعات کا اس وقت تک ببایکائٹ کرنا چاہیے جب تک یہُادارےانُسے لے کر پبلک پرائیوٹ کو نہ دے دئے جائیں اور ان کا سربراہ کوئی جرنل نہ ہو

کس ملک کی فوج بیزنس کر رہی ہے اور فوج کا بیزنس سے کیا لینا دینا فوج کا کام ہوتا ہے ملک کی دفاع کرنا ناکہ بزنس کرنا

وہ قوم کو مار رہے ہیں تو جوب میں بائیکاٹ بھی نہ کریں؟

دلے

کس ملک کی فوج کاروبار کرتی ہے

#گولی_کیوں_چلائی #BoycottFaujiproduct #boycottFAUJI_Products

یہ پی ٹی آئی والے نہیں شامی صاحب عام عوام ہیں
相关视频
Sensitive content
پاکستانی فوج کی وردیاں پہن کر پنجاب میں بیٹھے پی پی اور بی ایل اے کے پالتو سرائیکی پناہگیر پنجاب ،پنجابیوں کے خلاف نفرت کی مہم چلا رہے ہیں ۔پنجابیوں کو بھارت بھیجنے اور کھلےعام کہوٹ کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں
Chaudhry Nazeer Kahut
39,429 次观看 • 1 年前
