Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پی ٹی آئی کنٹینر
303,770 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

@IRKsays علی امین گنڈاپور بشری بی بی کو غلط گائیڈ کررہے ہیں

یہ کنٹینر نہیں پاکستان جل رہا ہے 25 کروڑ کے ارمان جل رہے ہیں اب یا تو عوام کھڑی ہو خانے گی اور خانہ جنگی شروع ہو جائے گی یا پھر پہلے سے بھی زیادہ ذلت کی زندگی کنارے گی۔

یہ وہ والا نہیں ہے یہ ویرانے میں کیسے کھڑا ہے اب وارداتیے ادھر بھی پہنچ گے

یہ تو پی ٹی ائی کی لیڈرشپ کو زندہ جلانے کی پوری کوشش کی گئی تھی

بہت پیسے ملے ہیں اس رپورٹر کو یہ خبر بنانے پر۔ فیک نیوز الرٹ

ميرے خیال نے نیا پاکستان کے اکاؤنٹ بہے۔ ھک ھوگیا۔ حسنین اس قسم خبر نھے شیر کرسکتا ھے۔

سوشل میڈیا کے لوگ حقیقت سے نظریں کیوں نہیں ملارہے کنٹینر جلنے کی خبر پر بلاوجہ خبر دینے والوں کو کیوں نشانہ بنارہے ہیں۔ بلیو ایریا سے کارکنان کے پسپا ہونے کے بعد قیادت گاڑیوں میں گئی اور کنٹینر میں شعلے بھڑک اٹھے۔

یہ علی امین گنڈاپور کا کنٹینر نہیں ہے

I had it burned to the ground.

#BamBam #Pakistan
