Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پی ٹی آئی کی ریلی پر پابندی۔۔ کیا یہ بھٹو، بی بی اور نواز شریف کی جمہوریت ھے۔۔؟ #DunyaUpdates #DunyaNews #Dunyavideos #AjmalJami

366,822 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

اکرم راعی Akram Raee profil fotoğrafı
اکرم راعی Akram Raee3 yıl önce

اجمل جامی بھی ایک صحافی ہیں۔ ظلم و جبر کے دور میں انہوں نے آوازِ حق بلند کی۔ ظالم جابر سرکار کا ماؤتھ پیس نہیں بنے۔ تاریخ ان کے اس روشن کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ @ajmaljami

Ashfaq Hassan profil fotoğrafı
Ashfaq Hassan3 yıl önce

Impartial reporting and analysis

Jhanzaib profil fotoğrafı
Jhanzaib3 yıl önce

نہ بھٹو جمہوری تھا، نہ بینظیر اور نہ نواز شریف۔۔۔

Lubna Bhatti profil fotoğrafı
Lubna Bhatti3 yıl önce

ویسے نواز شریف کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی تھی ۔ کیا آپ پی ٹی آئی کو یاد کروانا پسند کریں گے ۔ #آؤ_لمبی_لمبی_چھوڑیں

علی نوید profil fotoğrafı
علی نوید3 yıl önce

جامی کون سا آئین پاکستان یہ والا؟

Ob€R@NRboRn profil fotoğrafı
Ob€R@NRboRn3 yıl önce

منافقت کا جام اجمل یوتھیا ۔ کس بات کی ریلی نکلانی ہے؟ کیا نیازی کی بواسیر کا علاج دریافت کر لیا یا نیازی نے عدالتوں کے احترام کا فیصلہ کر لیا

Awais Hameed profil fotoğrafı
Awais Hameed3 yıl önce

معاف کیجئے گا ان کے نام صرف ووٹ لینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں۔

Pagli Says (نوری) profil fotoğrafı
Pagli Says (نوری)3 yıl önce

اگر اجمل جامی جیسا آدمی بھی حکومت کے خلاف بول اٹھا ہے تو سوچیں کس قدر ظلم کیا گیا ہو گیا

M ARIF Masoor profil fotoğrafı
M ARIF Masoor3 yıl önce

بواسیر کا علاج ھو رھا ھے احتیاط کا کہا گیا ھے تاکہ بواسیر کے مریض گھر پہ رہیں کیونکہ وہ لمبا سفر نہیں کر سکتے

Malik Tariq Awan profil fotoğrafı
Malik Tariq Awan3 yıl önce

صحافت کبھی دلالی سے پاک تھی۔

Benzer Videolar

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,617 görüntüleme • 3 yıl önce