Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیر اعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی نے پشاور جلسے کیلئے پنڈال مردان کی طرز پر خیبر کی عوام سے بھرنے کا وعدہ کردیا پشاور والوں نے ساتھ دیا تو پنڈال چھوٹا پڑ جائیگا نوید آفریدی کا تنظیمی رہنمائوں اور کارکنوں...

21,519 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، وزیر اعلی سیکرٹریٹ پشاور نیوز ٹکرز: 20 اکتوبر 2025 نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر پہلا باضابطہ اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔ اجلاس میں انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوص۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، اور پولیس کے دیگر اعلی حکام کی شرکت۔ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ متعلقہ حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ۔ گڈ گورننس روڈ میپ کا مقصد پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ میپ پی ٹی آئی کے وژن اور منشور کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ تین وسیع شعبوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے، بریفنگ ان شعبوں میں پبلک سروس ڈیلیوری، امن و امان اور معیشت شامل ہیں، بریفنگ روڈ میپ پر عملدرآمد کے سلسلے میں تمام محکموں کے لئے الگ الگ ایکشن پلان تیار کئے گئے ہیں، بریفنگ وزیر اعلی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور عوامل، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے صوبائی کے اقدامات، پراونشل ایکشن پلان پر عملدرآمد، آئیندہ کے لائحہ عمل، پولیس کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اجلاس میں اظہار خیال اور اہم پالیسی ہدایات و اعلانات۔ 8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، سہیل آفریدی میں صوبے کی بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں پریشر کے باوجود صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کیا، وزیر اعلی صوبے کی بیوروکریسی نے صوبے کی مخصوص روایات اور اقدار کا خیال رکھا، سہیل آفریدی امید ہے وہ آئندہ بھی صوبے کے روایات کو برقرار رکھیں گے، وزیر اعلی لیکن بدقسمتی سے بعض سرکاری لوگوں نے پریشر برداشت نہیں کئے اور عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ نہیں کیا، سہیل آفریدی گذشتہ عام انتخابات میں جو سرکاری حکام نے عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے انہیں ہم ریوارڈ دیں گے، وزیر اعلی جن لوگوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سہیل آفریدی چیف سیکرٹری کو ہدایت کرتا ہوں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کرے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور عمران خان پارٹی کے تا حیات چئیرمین ہیں، سہیل آفریدی جس بھی پارٹی کی حکومت ہو اس کے ایجنڈے پر عملدرآمد سرکاری مشینری کا کام ہے، وزیر اعلی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہماری پارٹی کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، سہیل آفریدی کسی کو بھی کسی بھی قسم کے کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی، جو کرپشن کرے گا اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی، وزیر اعلی سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا، وزیر اعلی میں روایتی انداز میں کام کرنے کے لئے نہیں آیا، روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنا ہوگا، سہیل آفریدی ہم نے ایسے کام کرنے ہیں جسے عوام کو احساس ہو کہ انہوں نے صحیح تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے، وزیر اعلی ضم اضلاع کے لئے ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی تمام ضم اضلاع میں ان اداروں کے کیمپیسز قائم کئے جائیں گے، وزیر اعلی تمام ضم اضلاع میں تحصیل کی سطح پر پلے گراونڈز کی تعمیر کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ضم اضلاع کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی کے پی پشاور شہر کی بحالی و ترقی کے لئے ریوایویل پلان کا بھی اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ای پیڈ سسٹم کو صوبائی حکومت کے ای ٹینڈرنگ سسٹم سے ہم آہنگ کیا جائے، وزیر اعلی رٹہ سسٹم کے خاتمے کے لئے کانسیپچوئل ایگزامینشن سسٹم رائج کرنے پر کام کیا جائے، سہیل آفریدی سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے دو سالہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے سفارش کلچر کا خاتمہ کیا جائے، سہیل آفریدی پوسٹنگ ٹرانسفر سمیت تمام سرکاری امور میں ٹرانسپرنسی اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی پارٹی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے سخت فیصلے لوں گا، ان پر عملدرآمد کرنا ہوگا، سہیل آفریدی 1/2

Khalid Khan Supari

11,732 просмотров • 11 месяцев назад

کبوتر چوک دلزاک روڈ پر انڈر پاس کا سنگ بنیاد وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے رکھ دیا پشاور میں انڈر پاسز کی تعمیر کا فیصلہ کافی دیر سے کیا گیا لیکن اس کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے جنہوں نے پشاور کے ٹریفک مسائل کو نہ صرف اجاگر کیا بلکہ اس کے حل کیلئے سنجیدگی بھی ظاہر کی پشاور کے مسائل کی پہلی نشاندہی عرفان سلیم نے کی تھی اس وقت سب نے انہیں برا بھلا کہا علی امین کی حکومت کیخلاف سازشی کہا لیکن عرفان سلیم ڈٹا رہا اور اس نے واضح کیا کہ کوئی سازش نہیں ہوگی صرف پشاور کا حق مانگا جائیگا علی امین حکومت میں شامل پشاور کے دو وزرا مینا خان آفریدی اور قاسم علی شاہ نے اپنا کردار ادا کیا اور معاملہ فیزبلٹی سٹڈی تک پہنچ گیا علی امین کی حکومت گئی سہیل آفریدی کی حکومت آگئی اور پھر مینا خان آفریدی صوبے میں انتہائی اہم شخصیت بن گئے مینا خان نے اپنی اہمیت سمجھتے ہوئے پشاور کے تمام ممبران اسمبلی بشمول فارم 45 ، ممبران قومی اسمبلی اور تنظیم کو اکٹھا کیا پشاور کیلئے ترقیاتی پلان مرتب کیا جس پر اب عملی کام شروع کردیا گیا اس سنگ بنیاد میں ایک اینٹ لگائی گئی لیکن اس ایک اینٹ کے پیچھے کئی مہینوں کی محنت اور کئی سر پھروں کی جدوجہد ہے دعا ہے کہ پشاور کو اس کا حق مل سکے آمین

Muhammad Faheem

19,399 просмотров • 4 месяцев назад

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب پشاور: ٹی وی پر وفاقی حکومت کے دو مسخرے اور کارٹون بٹھائے گئے ہیں، ان کے صرف دو مقاصد ہیں، وزیراعلیٰ پشاور: پہلا مقصد 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے لیکن لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: دوسرا مقصد حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے لوگوں کی توجہ بھٹکانا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: وفاقی حکومت کسی بھی طریقے سے پرفارم نہیں کر پا رہی، انہیں لانے والے بھی جان چکے ہیں کہ نالائقوں کو عوام پر مسلط کر دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: عمران خان کے دور میں جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، ان نا لائقوں کی وجہ سے 2.3 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: عمران خان کے دور میں فی کس آمدنی 1700 ڈالر تھی، موجودہ حکومت آج بھی اس سطح تک نہیں پہنچ پائی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: افغانستان جنگ کے حالات میں بھی 4.3 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: افغانستان کی فی کس آمدنی 355 ڈالر سے بڑھ کر 430 ڈالر تک پہنچ گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: ہمارا کل قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا، گزشتہ چار سالوں میں 99 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: ہمارا غریب طبقہ پس چکا ہے، 44.5 فیصد آبادی یعنی 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: ایک طرف 12 کروڑ آبادی کو دو وقت کا کھانا نہیں ملتا، دوسری طرف 11 ارب روپے کا جہاز خریدا گیا، وزیراعلیٰ پشاور: ہماری ایکسپورٹ 30 ارب ڈالر ہے جبکہ امپورٹ 70 ارب ڈالر ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: قومی اقتصادی کونسل میں برآمدات اور درآمدات کا معاملہ اٹھایا تو کہا گیا کہ ترسیلات زر آرہی ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکمرانوں کو برین ڈرین اور برین ایکسپورٹ کا علم ہی نہیں، وزیراعلیٰ پشاور: حکمرانوں کی پالیسی ہے کہ غربت کی لکیر سے نیچے موجود 44 فیصد آبادی کو 70 فیصد کیا جائے، وزیراعلیٰ اہیل آفریدی پشاور: 4 اکتوبر کو اتنے لوگ نکلیں گے کہ یہ سنبھال نہیں سکیں گے، کسی ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوام کی طاقت سے حکومت آئی ہے، کسی کی بیساکھیوں پر نہیں، وزیراعلیٰ پشاور: ٹی وی پر بٹھائے جانے والے کارٹون عوام کو یہ بتا رہے ہیں کہ آپ کیڑے مکوڑے ہیں، وزیراعلیٰ پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، کارٹون نیٹ ورک عوام کے دلوں میں نفرتیں پیدا کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ پشاور: 4 اکتوبر کو نہتے آنا ہے اور پرامن طریقے سے احتجاج کرنا ہے، وزیراعلیٰ پشاور: کسی کے ہاتھ میں نقصان پہنچانے والی چیز ہوئی تو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کریں گے، وزیراعلیٰ پشاور: ایسا شخص ہم میں سے نہیں ہوگا، وہ ن لیگ کا ہوگا یا ان کے لانے والوں کا ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: 4 اکتوبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا، وزیراعلی سہیل آفریدی

Shafi Jan

14,768 просмотров • 3 дней назад