Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پی ٹی آئی کے لیے رعایت کا وقت گزر چکا ہے۔ پارٹی پر کارکنوں اور سوشل میڈیا کی جانب سے دباؤ ہے کہ اپنے رہنما کی رہائی کے لیے کچھ کیا جائے۔ حکومت نے بھی احتجاج کا ماحول گرم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، سلیم صافی Saleem Safi

39,108 görüntüleme • 7 gün önce •via X (Twitter)

1 Yorum

Rizi Khan profil fotoğrafı
Rizi Khan7 gün önce

@SaleemKhanSafi پی ٹی آئی کی جگہ لفظ پاکستان پڑھا لکھا اور سمجھا جائے

Benzer Videolar

اس منافقت کا کوئی جواب ہے پی ٹی آئی والوں کے پاس ؟ یاد رکھیں اگر آپ یہ کہتے رہیں گے کہ آپ تو دودھ پیتے بچے تھے اور آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے آپ جان بوجھ کر کی گئی اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر رہے اور غلطی تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح بھی نہیں کریں گے۔ مانیے کہ آپ جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کے ساتھ اُس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے، تسلیم کیجئے کہ 2018 میں فوج نے آپ کے لیے الیکشن میں دھاندلی کروائی اور بعد میں بھی جیتنے والوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا۔ مانئیے کہ آپ اپنا اقتدار بچانے اور بڑھانے کے لیے فوج کے سب سے بڑے ٹاؤٹ اور بوٹ پالشئیے رہے۔ کہئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سارے مظالم، کرپشن اور کاروبار جانتے ہوئے بھی آپ مصلحتاً خاموش رہے بلکہ ظالم کا ساتھ دیا۔ اعتراف کیجئے کہ آپ نے اپنی حکومت کے جائز ناجائز کاموں کے لئے ایجینسیوں کا استعمال کیا۔ جب تک آپ کھلے دل سے اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتے آپ پر آئیندہ کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

Iqrar ul Hassan Syed

135,089 görüntüleme • 1 yıl önce